Urdu Editor

اس کیٹا گری میں 2259 خبریں موجود ہیں

انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں فلسطینی فلم ’ہیپی ہالیڈیز‘ کے لیے اعلیٰ ایوارڈ

مراکش میں ہونے والے انٹرنیشنل فلم فیسٹیول 2024 میں فلسطینی ہدایتکار سکندر کوپتی کی فلم ’ہیپی ہالیڈیز‘ کو اعلیٰ ایوارڈ ’ایٹویل ڈی اور‘ سے نوازا گیا، فلم کا سکرین پلے ستمبر میں وینس فلم فیسٹیول میں بھی انعام جیت چکا…

جنوبی افریقا میں بھی بہترین نتائج کیلئے پرعزم ہیں، محمد رضوان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقا کے خلاف سیریز ایک نیا چیلنج ہے، ٹیم نے آسٹریلیا اور زمبابوے میں اچھی پرفارمنس دی، یہاں بھی بہترین نتائج کےلیے پر عزم ہیں۔ ڈربن میں گفتگو…

ویمن کرکٹر سدرہ امین زندگی کی نئی اننگز کھیلنے کیلئے تیار

پاکستان ویمنز ٹیم کی کرکٹر سدرہ امین زندگی کی نئی اننگز کھیلنے کیلئے تیار ہیں۔ سدرہ نے سوشل میڈیا پر زندگی کی نئی اننگز کھیلنے کے حوالے سے خوشخبری سنائی اور نئی زندگی کے حوالے سے تصاویر بھی شیئر کیں۔…

چیمپئنز ٹرافی پر پاک بھارت ڈیڈ لاک برقرار، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کی بھی انٹری

چیمپئنز ٹرافی پر پاکستان، آئی سی سی اور بی سی سی آئی کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ہے جبکہ آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ بورڈ نے بھی انٹری مار لی۔ ذرائع کے مطابق آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ…

بابراعظم پر جنسی ہراسانی کا الزام، لاہور ہائیکورٹ نے مدعی خاتون کو طلب کرلیا

کرکٹر بابر اعظم پر جنسی ہراسانی کے الزام پر لاہور ہائیکورٹ نے اندراج مقدمہ کے لیے رجوع کرنے والی خاتون کو 12 دسمبر کو طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں کرکٹر بابر اعظم کے خلاف اندراج مقدمہ کے حکم کے خلاف…

چینی کمپنی پنجاب میں روبوٹک زرعی آلات کے مینوفیکچرنگ پلانٹ لگائے گی، معاہدہ طے

بیجنگ: چینی کمپنی اے آئی فورس ٹیک اور پنجاب حکومت کے درمیان پنجاب میں زرعی آلات کے مینو فیکچرنگ پلانٹس لگانے کا معاہدہ طے پا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازنے دورہ چین کے پہلے روز چینی کمپنی اے آئی…

مہنگی بجلی، صارفین نے استعمال کم کردیا، فروخت میں 8 فیصد کمی

اسلام آباد: بجلی کے بڑھتے ہو ئے نرخوں کی وجہ سے صارفین نے استعمال کم کردیا، بجلی کی طلب اور فروخت میں مسلسل کمی ہورہی ہے۔وزارت توانائی کے مطابق رواں سال موسم سرما کے دوران بجلی کی طلب میں 8…

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج کے ہندرڈ انڈیکس نے نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے ایک لاکھ 10 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی عبور کرلی۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان رہا جس کے باعث…

حکومت کے خاتمے کے بعد شامی شہریوں کا بشارالاسد کے گھر پر دھاوا، لوٹ مار

دمشق: حکومت کے خاتمے کے بعد شامی شہریوں نے لوٹ مار شروع کر دی۔شامی شہری مفرور صدر بشارالاسد کی دمشق میں موجود ذاتی رہائش گاہ میں گھس گئے، شامی عوام نے گھر میں توڑ پھوڑ کی، قیمتی اشیا لوٹ کر…

ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی شہریت کا پیدائشی حق ختم کرنے کا اعلان

نیویارک: امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ وہ 20 جنوری کو عہدہ سنبھالنے کے بعد وسیع پیمانے پر تبدیلیاں کریں گے جن میں پیدائشی امریکی شہریت کا خاتمہ بھی شامل ہے۔ غیر ملکی خبر رساں…