Urdu Editor

اس کیٹا گری میں 2329 خبریں موجود ہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’یونیورسل ہیلتھ کوریج‘ کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یونیورسل ہیلتھ کوریج کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ وزارت صحت نے پاکستان میں علاج کی سہولیات کے حوالے سے یو ایچ سی انڈیکس جاری کر دیا۔ ڈاکٹر مختار احمد برتھ کے مطابق…

پنجاب میں انسداد پولیو مہم کا آغاز 16 دسمبر سے ہوگا

پنجاب میں انسداد پولیو مہم کا آغاز 16 دسمبر سے ہوگا، لاہور، راولپنڈی اور فیصل آباد میں انسداد پولیو مہم 22 دسمبر تک جاری رہے گی۔ انسداد پولیومہم کےسلسلے میں انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے وزیر صحت سلمان رفیق کی…

ثناء جاوید کی بولڈ تصاویر وائرل، سوشل میڈیا پر ہنگامہ

پاکستانی اداکارہ ثناء جاوید اپنے ڈراموں پیارے افضل، خانی، اور اے مشتِ خاک میں اپنی شاندار اداکاری سے لوگوں کے دل جیت چکی ہیں، وہ حالیہ دنوں اپنے نئے لباس کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ ثناء جاوید نے گزشتہ…

ترک ڈرامے ‘ارطغرل ، کے مرکزی کردار نے اپنی عالمی شہرت کا کریڈٹ پاکستان کو دے دیا

مقبول تاریخی ترک ڈرامے ’ارطغرل غازی‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے ترکیہ کے اداکار انجین التان دوزیتان نے اپنی عالمی شہرت کا کریڈٹ پاکستان اور پاکستانیوں کو دے دیا۔ڈان امیجز کے مطابق انجین التان دوزیتان نے حال ہی میں…

خیبرپختونخوا حکومت کا دلیپ کمار اور راج کپور کی حویلی کی تزئین و آرائش کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے ورلڈ بینک کے اشتراک سے بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈز اداکار دلیپ کمار اور راج کپور کی حویلی کی تزئین و آرائش کا فیصلہ کرلیا۔ ڈائریکٹر آرکیالوجی ڈاکٹر عبدالصمد کے مطابق دونوں گھروں کی بحالی کے لئے…

ماہرہ خان نے شاہ رخ خان کے نام سے فائدہ اٹھانے کے الزامات پر جواب دیدیا

پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی کامیابی کے لیے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا نام استعمال کرنے کے حوالے سے تنقید کا جواب دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ خود سے کبھی ان کا ذکر…

پاکستان کرکٹ ٹیم ڈربن سے جوہانسبرگ پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم ڈربن سے اپنی اگلی منزل جوہانسبرگ پہنچ گئی، قومی ٹیم کل سے اگلے میچز کی تیاریاں شروع کرے گی۔ سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 11 رنز سے شکست دی تھی۔ ہوم…

بھارت چیمپئنز ٹرافی فیوژن فارمولے پر کھیلنے کیلئے راضی ہو گیا: بھارتی میڈیا کا نیا دعویٰ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر بھارتی میڈیا کا نیا دعویٰ سامنے آ گیا۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بی سی سی آئی چیمپئنز ٹرافی فیوژن فارمولے پر کھیلنے کے لیے راضی ہو…

عالیہ رشید پی سی بی بورڈ آف گورنرز کیلئے نامزد

عالیہ رشید کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے بورڈ آف گورنرز کے لیے نامزد کردیا گیا۔ عالیہ رشید پی سی بی بورڈ آف گورنرز میں سرکاری ٹی وی کی نمائندگی کریں گی۔ عالیہ رشید کواسامہ اظہر کی جگہ…

ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ، محمد ثاقب نے گولڈ میڈل جیت لیا

ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد ثاقب نے گولڈ میڈل جیت لیا۔ گلوبل ایسوسی ایشن آف مکس مارشل آرٹس کے تحت ورلڈ ایم ایم چیمپئن شپ انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں منعقد ہوئی۔ ایونٹ میں محمد…