Urdu Editor
کابل میں دھماکا، جلال الدین حقانی کے بھائی و وزیر مہاجرین خلیل الرحمان حقانی جاں بحق
کابل: افغان دارالحکومت میں دھماکے سے حقانی نیٹور کے سینئر رہنما اور افغان وزیر برائے مہجرین خلیل الرحمان حقانی جاں بحق ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق دھماکا وزارت مہاجرین کے دفتر میں ہوا جس میں خلیل الرحمان حقانی سمیت متعدد…
اسرائیل کے بشارالاسد کے اقتدار کے بعد 48 گھنٹے میں شام پر480 حملے
دمشق: بشارالاسد کے دوراقتدار کے بعد اسرائیل کے شام پر حملوں میں تیزی، اڑتالیس گھنٹے میں شام پرچار سو اسی حملےکئے گئے۔ اسرائیلی فوج کی شام کے بفر زون میں پیش قدمی جاری رہی، کئی علاقوں پر قبضہ جما لیا،…
غزہ کے مسلمان پر اسرائیلی مظالم تھم نہ سکے، فضائی حملے میں مزید 20 فلسطینی شہید
غزہ: غزہ کے مسلمانوں پر قیامت خیز اسرائیلی مظالم تھم نہ سکے، اسرائیلی فورسز کی گولہ باری، ڈرون حملے اور فائرنگ جاری رہی۔اسرائیل کے نصیرات کیمپ پر فضائی حملے میں 7 فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے، ساحلی علاقے میں…
تحریک انصاف کا مذاکرات کے لئے حکومت کے ساتھ رابطہ
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف نے مذاکرات کے لیے حکومت کے ساتھ رابطہ کیا ہے۔حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے ملک میں مفاہمت کی فضا پیدا کرنے کے لئے پی ٹی آئی کی مذاکراتی پیشکش قبول کی،…
اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی تیزی؛ انڈیکس ایک لاکھ 10 ہزار پوائنٹس سے بلند
کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس ایک لاکھ 10 ہزار پوائنٹس کو عبور کرگیا۔کاروباری ہفتے کے تیسرے دن پی ایس ایکس میں 1196 پوائنٹس کی بڑی تیزی کے ساتھ مارکیٹ کا…
سب سے زیادہ زرعی قرضے کس صوبے کو دیے گئے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آ باد:زرعی ترقیاتی بینک نے بتایا ہے کہ سب سے زیادہ زرعی قرضے پنجاب میں 124 ارب روپے کے دیے گئے جب کہ بلوچستان میں 2.7 ارب روپے کے قرضے دیے گئے۔ کے پنجاب میں قرضے دیئے گئے، خیبرپختونخوا…
حکومت کا ’’اڑان پاکستان‘‘ منصوبہ متعارف کروانے کا فیصلہ
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے ملکی جی ڈی پی گروتھ 9.8 فیصد تک لے جانے، شرح خواندگی 70 فیصد تک بڑھانے اور غربت میں 13 فیصد تک کمی لانے کے لیے ’’اڑان پاکستان‘‘ کے نام سے نیشنل اکنامک ٹرانسفارمیشن پلان 2024-25…
عام انتخابات 2024 میں دھاندلی سے متعلق 3 درخواستیں عدم پیروی پر خارج
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے 8 فروری 2024ء کے عام انتخابات میں دھاندلی سے متعلق 3 درخواستیں عدم پیروی پر خارج کر دیں۔جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ نے 8 فروری 2024ء کے…
پاک آرمی اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی مشترکہ مشق واریئر 8 کا انعقاد
راولپنڈی: پاکستان آرمی اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے درمیان مشترکہ مشق واریئر8 کا انعقاد کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک آرمی اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی مشترکہ مشق…
جناح ہاؤس حملہ: 8 پی ٹی آئی کارکنان بے گناہ، حسان نیازی کی بہن مجرم قرار
لاہور: جناح ہاؤس حملہ کیس کی جے آئی ٹی نے 8 پی ٹی آئی کارکنان کو بے گناہ اور حسان نیازی کی بہن کو مجرم قرار دیدیا۔ لاہورکی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل نے جناح ہاؤس حملہ…