Urdu Editor

اس کیٹا گری میں 3076 خبریں موجود ہیں

میری خوبصورتی قدرتی ہے، ایسی ہی پیدا ہوئی تھی: اروشی روٹیلا

بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے کہا ہے کہ میری خوبصورتی قدرتی ہے ،میں ایسی ہی پیدا ہوئی تھی۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں اروشی روٹیلا نے کہاکہ میں نے کسی قسم کی کوئی سرجری نہیں کروائی ہے۔انہوںنے کہا کہ…

راکھی ساونت نے ہانیہ عامر، نرگس اور دیدار کو ڈانس مقابلے کا چیلنج دے کر تہلکہ مچادیا

ممبئی : بالی وڈ کی متنازعہ اور مشہور اداکارہ راکھی ساونت نے حالیہ انٹرویو میں پاکستانی اداکاراؤں ہانیہ عامر، نرگس، اور دیدار کو ڈانس مقابلے کا چیلنج دے کر تہلکہ مچا دیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ تینوں کو ایک…

معروف اداکارہ کبریٰ خان نے فروری میں شادی کی تصدیق کردی

پاکستان کی نامور اداکارہ کبریٰ خان نے فروری میں شادی ہونے کی تصدیق کردی۔ کبریٰ خان اور گوہر رشید سے متعلق سوشل میڈیا پر گزشتہ کئی عرصے سے خبریں زیرِ گردش ہیں کہ دونوں جلد رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے…

گھر کی شوٹنگ کرتے پاپارازی پر کرینہ برہم، تنہا چھوڑنے کی اپیل

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور اپنے گھر کے اندر کی فلم بنانے والے پاپارازی فوٹوگرافرز پر برس پڑیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرینہ کپور نے پاپارازی سے کہا کہ خدا کے واسطے ہمیں تنہا چھوڑ دو، تاہم بعد میں انھوں…

سجل علی اور احد رضا میر کو علیحدگی کے بعد دوبارہ ایکساتھ دیکھ کر مداح جذباتی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہور اداکار احد رضا میر اور اداکارہ سجل علی کو علیحدگی کے بعد ایک ساتھ اسٹیج پر دیکھ کر مداح جذباتی ہو گئے۔ حال ہی میں سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر ایک ویڈیو وائرل ہو…

مارشل آرٹسٹ اشرف طائی کے دل کا ایک حصہ ناکارہ ہوگیا

قومی ادارہ برائے امراض قلب میں زیرعلاج پاکستان میں مارشل آرٹس کے بانی 77 سالہ اشرف طائی کی انجیو گرافی رپورٹ کے مطابق ہارٹ اٹیک سےان کے دل کا متاثرہ حصہ ناکارہ ہوگیا ہے،گرینڈ ماسٹر کے دونوں گردے پہلے ہی…

آئی پی ایل کھیل سکتے ہیں تو پی ایس ایل کیوں نہیں؟ جیمز ونس کا ای سی بی کی پالیسی پر ردعمل

انگلش کرکٹر جیمز ونس کا انگلینڈ کرکٹ بورڈ ( ای سی بی ) کی این او سی پالیسی پر رد عمل سامنے آگیا۔ اپنے حالیہ بیان میں انگلش کرکٹر جیمز ونس نے کہا ہے کہ مجھے یہ سمجھ نہیں آیا…

ارشد ندیم نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی

قومی ہیرو، ملک کے صفِ اوّل کے ایتھلیٹ، اولمپین جیولین تھروور ارشد ندیم نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر پاکستان کو 40 برسوں بعد گولڈ میڈل جتوانے والے جیویلن کھلاڑی ارشد…

ثانیہ مرزا کے اماراتی بزنس ٹائیکون عدیل ساجن کو ڈیٹ کرنے کی خبریں زیرِ گردش

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ و بھارتی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور متحدہ عرب امارات بزنس ٹائیکون عدیل ساجن کے تعلقات کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے…

سنیل گواسکر نے چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کو فیورٹ قرار دیدیا

بھارت کے سابق کرکٹر سنیل گواسکر نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کو فیورٹ قرار دے دیا۔ ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ پاکستان کو اپنے میدانوں پر کھیلنے کا بڑا فائدہ حاصل ہو گا۔ سنیل…