Urdu Editor
پاک ترکیہ مشترکہ فوجی مشق ’’ اتاترک 13‘‘ اختتام پذیر
راولپنڈی: پاکستان اور ترکیہ کے درمیان مشترکہ فوجی مشق ’’اتاترک 13‘‘ اختتام پذیر ہوگئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان اور ترکیہ کی افواج کے درمیان انسداد دہشت گردی کے شعبے میں مشترکہ مشق…
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں جاری تمام ترقیاتی سکیموں کی تفصیلات طلب کر لیں
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب بھر میں جاری تمام ترقیاتی سکیموں کی تفصیلات طلب کر لیں۔صوبائی الیکشن کمشنر نے محکمہ مواصلات کو مراسلہ جاری کر دیا، جس میں صوبہ بھر میں سول ورکس کے حوالے سے پراگریس…
بہت سے لوگ سیاستدانوں کے روپ میں سازش کر رہے ہیں: عظمیٰ بخاری
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بہت سے لوگ سیاستدانوں کے روپ میں سازش کر رہے ہیں لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے…
نگران حکومت نے قانون کے مطابق چیئرمین نادرا کو تعینات کیا: لاہور ہائیکورٹ
لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے قرار دیا ہے کہ نگران حکومت نے قانون کے مطابق چیئرمین نادرا کو تعینات کیا۔لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نادرا کو عہدے سے ہٹانے کا سنگل بنچ کا حکم کالعدم قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری…
پنجاب: آن لائن ایپ سے چلنے والی گاڑیوں کیلئے اجازت نامہ لازمی قرار
لاہور: پنجاب میں آن لائن ایپ سے چلنے والی گاڑیوں کو صوبائی ٹرانسپورٹ سے اجازت نامہ لینا لازمی قرار دے دیا گیا۔آن لائن کیب سروسز کو ریگولیٹ کرنے کے لیے تجاویز پنجاب اسمبلی میں پیش کر دی گئیں، بل کے…
موٹرویز سمیت تمام منصوبوں پر ن لیگ کی مہر، دنگا کرنیوالے سزا بھگت رہے: مریم نواز
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ موٹر ویز سمیت تمام منصوبوں پر مسلم لیگ ن کی مہر لگی ہے، ملک میں دنگے، فساد شروع کرنے والے آج سزا بھگت رہے ہیں۔الیکٹرو بس سروس کی افتتاحی تقریب…
حکومت نے 7ماہ میں کتناقرض لیا ،تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد: وزارت اقتصادی امور نے رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں قرض کی تفصیلات جاری کر دیں۔ای اے ڈی کی رپورٹ کے مطابق جولائی 2024 تا جنوری 2025 تک پاکستان نے مجموعی طور پر 4 ارب 58…
سونا مزید ہزاروں روپے مہنگا، قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
کراچی:عالمی مارکیٹ میں سونے کی اونچی پرواز کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 34 ڈالر کا اضافہ ہوگیا، جس کے نتیجے…
سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان
کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج میں کاروبار کا مثبت رجحان رہا جس کے باعث سرمایہ کاروں کو کروڑوں کا فائدہ ہوگیاکاروباری ہفتے کے تیسرے روز سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھنے میں آئی، 900 سے زائد…
ڈالر کی اُونچی اُڑان جاری، مزید 10 پیسے مہنگا ہوگیا
کراچی: انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 10 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر…