Urdu Editor
فضائی سفر سے خوف آتا ہے، پسینے چھوٹ جاتے ہیں، جنت مرزا کا انکشاف
معروف ٹک و اداکارہ جنگ مرزا نے کہاہے کہ فضائی سفر سے خوف آتا ہے،پسینے چھوٹ جاتے ہیں۔ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے ٹک ٹاکر نے کہا کہ میری فیملی جاپان میں بھی رہتی ہے جس وجہ سے اکثر وہاں…
اداکارہ عائزہ خان نے تعلیم حاصل کرنے کے لیے لندن میں داخلہ لے لیا
مقبول اداکارہ عائزہ خان نے شوبز کیریئر میں ڈیڑھ دہائی سے زائد عرصے تک کام کرنے کے بعد برطانوی دارالحکومت لندن میں اداکاری کی تعلیم کے لیے داخلہ لے لیا۔عائزہ خان نے انسٹاگرام پوسٹ میں لندن کے ’رائل اکیڈمی آف…
ڈیوس کپ مقابلے: ٹینس سٹار اعصام الحق نے پارٹنر بدل لیا
ٹینس سٹار اعصام الحق نے ڈیوس کپ ڈبلز مقابلوں کے لیے اپنا پارٹنر بدل لیا۔ قومی ٹینس کے کھلاڑی نے عقیل خان کی جگہ اب نوجوان کھلاڑی مزمل کو اپنا ساتھی چن لیا۔ لاہور میں جاری خواجہ افتخار احمد میموریل…
پاکستان نے جنوبی افریقا کو دوسرے ون ڈے میں شکست دے دی
پاکستان نے جنوبی افریقا کو دوسرے ون ڈے میں 81 رنز سے شکست دے کر سیریز میں دو صفر کی واضح برتری حاصل کرلی۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پروٹیز کو 330 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے…
چیمپئینز ٹرافی سمیت 2027ء تک تمام پاک بھارت ایونٹس ہائبرڈ ماڈل پر ہونگے، آئی سی سی
آئی سی سی کے تحت چیمپئنز ٹرافی سمیت پی سی بی اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے 2027ء تک ہونے والے تمام ایونٹس ہائبرڈ ماڈل کے تحت کھیلے جائیں گے۔ آئی سی سی ترجمان کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی 2025ء سے لے…
ہائبرڈ ماڈل پر تحریری معاہدے کے بغیر آگے نہیں بڑھیں گے، محسن نقوی
وزیر داخلہ اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی اور 2027ء تک ہائبرڈ ماڈل پر تحریری معاہدے کے بغیر آگے نہیں بڑھیں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ…
پاکستان کا کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس 3 سالوں میں بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
اسلام آباد: گلوبل کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس (CCI) رپورٹ کے مطابق پاکستان کا کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس 3 سالوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔رپورٹ کے مطابق پاکستان کا کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس 0.8 پوائنٹس اضافے کے ساتھ تین سالوں میں سب…
اسرائیل کی فلسطینیوں کی نسل کشی جاری، 24 گھنٹے میں بچوں سمیت 40 افراد شہید
غزہ: اسرائیل کی غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری رہی، 24 گھنٹے میں مزید 40 فلسطینی شہید اور 203 زخمی ہوگئے۔خان یونس میں اسرائیلی بمباری سے14 فلسطینی بچے اور خواتین شہید ہوگئے، جبالیہ میں اسرائیلی حملے سے 10 فلسطینی…
قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 5 کشمیری نوجوان شہید
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید 5 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے جنت نظیر وادی کے ضلع کلگام میں داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے سرچ آپریشن کیا۔سرچ آپریشن…
چیمپئینز ٹرافی سمیت 2024-27 تک ایونٹس ہائبرڈ ماڈل پر ہوں گے
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئنز ٹرافی کے ہائبرڈ ماڈل پر ہونے کی تصدیق کردی۔غیر ملکی کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے تحت کھیلی جائے گی، بھارتی ٹیم ایونٹ میں اپنے میچز نیوٹرل…