تازہ ترین خبریں

اس کیٹا گری میں 1175 خبریں موجود ہیں

نجی کالج میں مبینہ زیادتی کیس: ایف آئی اے نے 36 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

نجی کالج مبینہ زیادتی کا معاملہ طول پکڑ گیا،سوشل میڈیا مہم چلانے کے الزام میں ایف آئی اے نے 36افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ مقدمہ ایف آئی اےسائبرکرائمز سرکل میں درج ہوا جس میں 36 ملزمان کے…

ایس سی او کانفرنس: ارکان ممالک کا تنازعات کو مذاکرات سے حل کرنے پر زور

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان نے ارکان ممالک کے درمیان تنازعات کو مذاکرات سے حل کرنے پر زور دیا ہے، رواں سال 2024-25ء کے دوران تنظیم کی صدارت چین کے سپرد کردی گئی جب کہ اگلے برس کانفرنس…

خواجہ آصف کا جمائما گولڈ اسمتھ کو کرارا جواب

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے جمائما گولڈ اسمتھ کو بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت پر تشویش کا اظہار کرنے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔جمائما گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ٹوئٹ کرتے…

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس ، افتتاحی سیشن سے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا خطاب

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شریک ہونے والے تمام ممالک کے سربراہان کو اسلام آباد میں خوش آمدید کہتا ہوں۔ ایس سی او سربراہ اجلاس کا انعقاد ہمارے لیے اعزاز ہے۔ انہوں نے کہا…

افغان سرزمین کا دہشت گردی کے لیے استعمال روکنا ہوگا،وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شریک ہونے والے تمام ممالک کے سربراہان کو اسلام آباد میں خوش آمدید کہتا ہوں۔ ایس سی او سربراہ اجلاس کا انعقاد ہمارے لیے اعزاز ہے۔انہوں نے کہا…

جے شنکر بھارت روانہ؛ شاندار میزبانی پر حکومت پاکستان کے معترف

اسلام آباد:بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد اپنے ملک روانہ ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر خارجہ جے شنکر نے ایکس پر لکھا کہ شاندار میزبانی پر حکومت پاکستان کا شکریہ ادا…

وزیراعظم کے ظہرانے میں اسحاق ڈار اور بھارتی وزیر خارجہ کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم کے دیے گئے ظہرانے میں اسحاق ڈار اور بھارتی وزیر خارجہ کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ایس سی او کانفرنس میں آئے وفود کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا جس میں…

ترکمانستان کے وزیر خارجہ راشد میردوف کی صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات

ایوان صدر میں صدر مملکت آصف علی زرداری سے ترکمانستان کےوزیرخارجہ راشدمیردوف کی ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں صدرمملکت نےدوطرفہ اقتصادی تعاون،کاروباری تعلقات بڑھانے کی ضرورت پرزور دیا ہےاسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں آئے ترکمانستان…

پاک روس دو طرفہ مذاکرات میں توانائی اور تجارت پر بات چیت ہوگی

اسلام آباد میں آج پاکستان اور روس کے درمیان دو طرفہ مذاکرات ہوں گے، جس میں وزیر اعظم شہباز شریف اور روسی وزیر اعظم شرکت کریں گے۔ یہ مذاکرات توانائی اور تجارت کے مسائل پر مرکوز ہوں گے، اور دونوں…

روس کے وزیراعظم میخائل مشوستن اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد : روس کے وزیراعظم میخائل مشوستن شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان حکومت کی کونسل کے 23 ویں اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئے۔ ایئرپورٹ آمد پر وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے معزز مہمان کا استقبال کیا،…