تازہ ترین خبریں

اس کیٹا گری میں 1628 خبریں موجود ہیں

بانی پی ٹی آئی سنجیدہ ہیں تو وزیراعظم کو خط لکھیں: احسن اقبال

نارووال: وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال نے کہا کہ سیاسی معاملات کا مرکزی ڈاکخانہ وزیراعظم کا دفتر ہوتا ہے، اگر بانی پی ٹی آئی سنجیدہ ہیں تو وزیراعظم کو خط لکھیں۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن…

وزیراعظم کی پی آئی اے کو جون تک پرائیوٹائز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف کے مطالبے پر پی آئی اے کو جون تک پرائیوٹائز کرنے کی ہدایت کردی۔نجکاری کمیشن ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری اکتوبر کی بجائے جون میں کرنے…

جیلانی پارک میں ہارس اینڈ کیٹل شو کی مناسبت سے 3 روزہ فوڈ فیسٹیول کا افتتاح

لاہور: جیلانی پارک میں ہارس اینڈ کیٹل شو کی مناسبت سے 3 روزہ فوڈ فیسٹیول کا افتتاح سینئر منسٹر مریم اورنگزیب نے کردیا۔اس موقع پر صوبائی وزیرہاؤسنگ بلال یاسین، سکھ رکن اسمبلی رمیش سنگھ اروڑہ اور ڈی جی پی ایچ…

چولستان میں ‘گرین پاکستان’ منصوبے کا آغاز، وزیراعلیٰ پنجاب اور آرمی چیف کی شرکت

بہاولپور: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج ملک کی معاشی ترقی کے عمل میں بھرپور حمایت جاری رکھے گی۔آرمی چیف اور اعلیٰ حکومتی عہدیداران نے ایس آئی ایف سی کے گرین کارپوریٹ انیشی ایٹو…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 فروری بروز اتوار سے اگلے 15 دنوں کے لیے زبر دست کمی کا امکان ہے۔ متعلقہ حکام نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 2.49 روپے سے 9.11 روپے تک کی…

کالعد م تحریک طالبان پاکستان کےمددگار کون ہیں، اقوام متحدہ کا اہم انکشاف

اقوام متحدہ کی تازہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان میں دہشت گرد حملے بڑھنے کی وجہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کو افغان طالبان کی مسلسل مالی اور لاجسٹک مدد ہے۔ اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں جمع کرائی…

خیرپور: زائرین کی بس الٹ گئی، 9 افراد جاں بحق،28 زخمی

خیرپور: خیرپور میں زائرین کی بس کو حادثے کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق جبکہ 28 زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق زائرین کی بس کو حادثہ رانی پور کے قریب قومی شاہراہ پر پیش آیا جس کے نتیجے میں…

جی ایچ کیو حملہ کیس: پراسیکیوشن کے مزید 8 گواہان کے بیانات قلمبند

راولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں پراسیکیوشن کے مزید 8 گواہان کے بیانات قلمبند کرلیے۔اڈیالہ جیل راولپنڈی میں جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی،…

سندھ حکومت کا فزیکل ان فٹ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

کراچی: سندھ کی حکومت نے فزیکل ان فٹ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا۔سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت موٹر وہیکل انسپیکشن کے موثر نفاذ پر اجلاس ہوا، اجلاس میں سیکرٹری ٹرانسپورٹ اسد ضامن،…

فرخ حبیب اور حماد اظہر کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

اسلام آباد: سابق وزیر فرخ حبیب اور حماد اظہر کو اشتیاری قرار دینے کی کارروائی شروع کردی گئی۔انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی قیادت کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس کی سماعت جج طاہر عباس سپرا…