تازہ ترین خبریں
غریب و متوسط لوگوں سے حج اخراجات قسطوں میں لینے کی تجویز
اسلام آباد:وزارت مذہبی امور نے غریب و متوسط لوگوں سے حج اخراجات قسطوں میں لینے کی تجویز پیش کر دی۔ذرائع کے مطابق حج فیس قسطوں میں ادائیگی کی تجویز کابینہ کو ارسال کر دی گئی ہے، وزرات مذمبی امور کی…
مفت میں حکومت نہیں چلا سکتے: احسن اقبال
اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ کوشش ہے ٹیکس نیٹ میں اضافہ کیا جائے کیونکہ ہم مفت میں حکومت نہیں چلا سکتے۔ سینیٹ اجلاس میں وزارت منصوبہ بندی کی جانب سے پیش کیے گئے…
آصف زرداری کے پاؤں میں چوٹ کے باعث دورہ چین مؤخر
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا دورہ چین مؤخر ہوگیا۔ذرائع کے مطابق صدرآصف زرداری نے رواں ماہ چین کے دورے پر جانا تھا جو ان کے پیر میں فریچکر کے سبب مؤخرکردیا گیا ہے صدر آصف زرداری کا…
کیسز 18,18سال کیو ں چلتے ہیں، چیف جسٹس نے نشاندہی کردی
اسلام آباد ،چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ بعض اوقات سپریم کورٹ کے ایک جملہ لکھنے سے 18، 18 سال کیسز چلتے رہتے ہیں۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے اراضی تنازع کیس کی…
کیا عمر ان خان سے اب موسم پربات کریں ؟اسد قیصر برس پڑے
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ عمران خان سے ملاقات کے لیے گئے تو کہا گیا کہ سیاست پر بات نا کریں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے…
ملزم کو اب 3 کے بجائے 6 ماہ زیر حراست رکھا جا سکے گا ،بل پیش
اسلام آباد ،انسداد دہشتگردی قانون میں ترمیم قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئی، انسداد دہشتگردی ایکٹ کی شق 11 ذیلی شق 4 ای میں ترمیم کی تجویز دی گئی ہے۔ بل کے مطابق ٹارگٹ کلنگ ، اغوا برائے تاوان،…
ٹرمپ کے صدر بننے پر عمران خان رہا ہوجائیں گے؟ امریکی ترجمان کا بیان سامنے آگیا
امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے معمول کی پریس بریفنگ میں پاکستان کی سیاسی صورت حال بالخصوص تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی رہائی سے متعلق صحافیوں کے سوالات پر پالیسی بیان دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے…
پنجاب میں کسان گرین ٹریکٹراسکیم کا آغاز
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کسان گرین ٹریکٹراسکیم کا آغازکردیا، اس حوالے سے ڈیجیٹل قرعہ اندازی بھی کردی۔منصوبے کے مطابق اوکاڑہ میں 339، چکوال میں 111 اور ڈی جی خان میں 276 کاشتکاروں کو گرین ٹریکٹر دیئے جائیں گے، گرین…
مستونگ میں بم دھماکا، بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں اسکول کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں 5 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق اور دس سے زائد زخمی ہوگئے۔سیکورٹی حکام کے مطابق دھماکے کی زد میں اسکول کے بچوں کی وین سمیت پولیس…
چینی سفیر کے بیان پر پاکستان کا اظہا ر ناراضگی
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ چین کے پاکستان میں سفیر کا بیان حیران کن ہے جو دونوں ممالک کے سفارتی روایات کی عکاسی نہیں کرتا۔ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ…