تازہ ترین خبریں

اس کیٹا گری میں 1628 خبریں موجود ہیں

صوابی: سفاک باپ نے 4 بچوں کو ذبح کرکے خودکشی کرلی

خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی کے علاقے یارحسین صوابی میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں درندہ صفت باپ نے چار بچوں کو ذبح کر کے خودکشی کر لی۔ریسکیو ون نو ٹو کے مطابق یارحسین سڑہ چینہ کے علاقے میں…

سپریم کورٹ میں نئے ججز کی تقریب حلف برداری کا شیڈول تبدیل

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان میں نئے ججز کی تقریب حلف برداری کا شیڈول تبدیل کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق 6 مستقل اور ایک عارضی جج کی تقریبِ حلف برداری آج ہونی تھی جو اب جمعے کو ہو گی۔حلف برداری…

پنجاب: بے گھر افراد کو مفت پلاٹ دینے کے فیصلے پر عملدرآمد کا آغاز

لاہور: پنجاب میں بے گھر افراد کو مفت پلاٹ دینے کے فیصلے پر عملدرآمد کا آغاز کر دیا گیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ضرورت مند اور نادار بے گھر افراد کیلئے 3 مرلہ کے مفت پلاٹ دینے کا اعلان…

ملک بھر میں شب برأت آج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی

لاہور: ملک بھر میں شب برأت آج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی، آج شب برأت کی مناسبت سے بابرکت محافل کا اہتمام کیا جائے گا اور رات بھر عبادات و نوافل ادا کئے جائیں گے۔ آج رات…

موٹر وے ٹول ٹیکس میں اضافے کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس

پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے موٹر وے ٹول ٹیکس میں اضافے کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کردیا۔موٹروے ٹول ٹیکس میں اضافے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت پشاور ہائی کورٹ میں ہوئی، درخواست گزار کے وکیل…

آرمی چیف کل ’’گرین پاکستان انیشیٹو‘‘ کے مختلف پراجیکٹس کا دورہ کریں گے

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور اہم حکومتی شخصیات کل ’’گرین پاکستان انیشیٹو‘‘ کے مختلف پراجیکٹس کا دورہ کریں گےخصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے گرین پاکستان انیشیٹو( جی پی آئی) کے تحت 14…

چیف جسٹس کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ کی کاز لسٹ منسوخ

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ کی کازلسٹ منسوخ کر دی گئی۔جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں بنچ ٹو اب بنچ ون میں کیسز کی سماعت کرے گا، چیف جسٹس یحییٰ…

سانحہ مال روڈ کو 8 برس بیت گئے، پولیس کا شہداء کو خراج عقیدت

لاہور: سانحہ مال روڈ کو آٹھ برس بیت گئے، سانحہ فیصل چوک مال روڈ کے پولیس شہداء کی آٹھویں برسی پر پنجاب پولیس نے شہداء کو بھرپور انداز میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ہمیں یاد ہے 13 فروری 2017ء…

سپیکر قومی اسمبلی سے ہنگری کے سفیر کی ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ہنگری کے سفیر بیلافازیکاس نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ پاکستان…

اینی میٹڈ چینی بلاک بسٹر “نی ژا ۔2 “ملکی تاریخ کی سب سے کامیاب فلم بن گئی

بیجنگ:چین کی اینی میٹڈ فلم ننی ژا ۔2ے ایک ارب ڈالر کا بزنس کر کے ہالی ووڈ کی سٹار وار سیریز کی فلم’’دی فورس اویکنز‘‘ کو پچھاڑدیا جس نے 2015 میں امریکا میں 936 ملین ڈالر کا بزنس کیا تھا۔…