تازہ ترین خبریں

اس کیٹا گری میں 1175 خبریں موجود ہیں

ایم کیو ایم رہنما سنجے پروانی اقلیت کی نشست پر رکن قومی اسمبلی منتخب

اسلام آباد: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما سنجے پروانی اقلیت کی نشست پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہو گئے۔موہن منجیانی کے مستعفی ہونے کے بعد سنجے پروانی رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان…

صیہونی حکومت کا گریٹر اسرائیل کا متنازع نقشہ جاری، سعودی عرب نے مسترد کر دیا

یروشلم: صیہونی حکومت نے نام نہاد گریٹر اسرائیل کے متنازع نقشے جاری کر دیئے۔صیہونی حکومت کی جانب سے جاری کئے نقشے میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے علاوہ اردن، شام، لبنان اور دیگر عرب ممالک کو صیہونی ریاست کا حصہ دکھایا…

جماعت اسلامی کا 17 جنوری کو بجلی کی قیمتوں کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

لاہور: جماعت اسلامی نے بجلی کی قیمتوں کے خلاف 17 جنوری کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ اڑان پاکستان اور سٹاک ایکسچینج کا انڈیکس…

نواز شریف کا دوبارہ سے سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے دوبارہ سے سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف پیر سے روزانہ کی بنیاد پر سیاسی سرگرمیاں شروع کریں…

سرکاری اسکیم کے تحت حج کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری

اسلام آباد : سرکاری حج اسکیم کے تحت مزید 5 ہزار عازمین فریضہ حج اداکرسکیں گے۔وزارت مذہبی امور کےذرائع کے مطابق سرکاری حج اسکیم کے تحت 81 ہزار 500 حج درخواستیں موصول ہوئیں تاہم اب باقی رہ جانےوالے 5 ہزار…

پی ٹی آئی نے عمران خان سے ملاقات کیلئے کوششیں تیز کر دیں

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عمر ایوب کا کہنا ہے ہم عمران خان سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں لیکن حکومت اپنی بات سے مکر رہی ہے۔پی ٹی آئی رہنماؤں کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات…

ہمارا ٹیکس نظام کاروبار چلنے نہیں دے رہا مگر آئی ایم ایف سے کیے وعدے نبھانے ہونگے: وزیراعظم

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹیکسز اتنے زیادہ ہیں کہ کاروبار کو چلنے نہیں دیں گے مگر ہمیں آئی ایم ایف پروگرام اور اپنے ٹارگیٹس کو پورا کرنا ہے۔ کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تقریب سے…

کونسی سیاست بچوں کو کہتی اس کا ماں باپ چھین لو: مریم نواز

سرگودھا: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ کونسی سیاست بچوں کو کہتی ہے کسی سے اس کاماں باپ چھین لو۔سرگودھا یونیورسٹی میں ہونہار طلبا میں سکالرشپس تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ…

ایف بی آر نے آئندہ بجٹ میں ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کیلیے تجاویز طلب کرلیں

اسلام آباد:ایف بی آر نے آئندہ بجٹ میں ٹیکس چھوٹ ختم کر نے سمیت دیگر اہم اقدامات کے لیے اسٹیک ہولڈرز سے تجاویز طلب کرلیں۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے آئندہ مالی سال 2025-26کے وفاقی بجٹ میں تمام ٹیکس قوانین سے…

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ملاقات

اسلام آباد: برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی وزیر دفاع، دفاعی پیداوار اور ہوا بازی خواجہ محمد آصف سے ملاقات ہوئی۔ملاقات کے دوران وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان برطانیہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا…