تازہ ترین خبریں
چیئرمین جوائنٹ چیفس سے مالدیپ کے چیف آف ڈیفنس کی ملاقات
راولپنڈی: مالدیپ کے چیف آف ڈیفنس میجر جنرل ابراہیم ہیلمی نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات کی ہےپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میجر جنرل ابراہیم نے…
لاہور: الیکٹرک بسوں کے پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز، ٹیسٹ رن شروع
لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں 27 الیکٹرک بسوں کے پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز ہو گیا، ٹیسٹ رن شروع کردیا گیا۔پنجاب حکومت کی طرف سے 27 ایکو فرینڈلی بسوں کا آغاز کر دیا گیا، گرین ٹاؤن سے ریلوے سٹیشن تک الیکٹرک…
پی ٹی آئی کا مینار پاکستان پر جلسہ، ڈی سی کو آج ہی فیصلے کا حکم
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر کو تحریک انصاف کی 8 فروری کو مینار پاکستان پر جلسے کی درخواست پر آج ہی فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ…
عمران خان کا جیل سے نکلنے کیلئےمعافی والا کارڈ باقی ہے: عظمیٰ بخاری
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان جیل سے نکلنے کیلئے اپنے تمام کارڈ کھیل چکے ہیں، اب ان کے پاس صرف شرم سے معافی مانگنے والا کارڈ ہی باقی رہ…
مریم نواز نے دیگر صوبوں کے طلبہ کیلئے بھی سکالر شپ سکیم کی منظوری دیدی
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دیگر صوبوں کے طلبہ کے لئے بھی ہونہار سکالر شپ سکیم کی منظوری دے دی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں ہائر ایجوکیشن سے متعلق اہم فیصلے ہوئے،وزیراعلیٰ مریم…
ماحولیاتی مسائل کا فوری طور پر تدارک کرنا ہو گا، جسٹس منصور
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ دنیا کو موسمیاتی چیلنجز کا سامنا ہے، ماحولیاتی انصاف وقت کی اہم ضرورت ہےاسلام آباد میں موسمیاتی تبدیلی پر منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس سے…
اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو ججز چھٹی پر چلے گئے، اہم کیسز کی سماعت ملتوی
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج اور کل دو ججز کی چھٹی کے باعث اہم کیسز کی سماعت ملتوی کر دی گئی۔جسٹس طارق محمود جہانگیری اور جسٹس بابر ستار دونوں دو دن کی چھٹی پر گئے ہیں جس کے…
لاہور میں عورت مارچ کی اجازت دے دی گئی
لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں عورت مارچ کی اجازت دے دی گئی۔لاہور ہائی کورٹ میں عورت مارچ کی اجازت نہ دینے پر ڈپٹی کمشنر لاہور کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس انوار حسین نے لینا غنی…
کے پی کے پولیس نے خون سے وطن عزیز کے امن کی آبیاری کی: محسن نقوی
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا پولیس کے بہادر سپوتوں نے اپنے خون سے وطن عزیز کے امن کی آبیاری کی ہے۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کرک میں پولیس چوکی بہادر خیل پر فتنہ…
سعودی عرب سمیت 10 ممالک سے 139 پاکستانی شہری ڈیپورٹ
کراچی:سعودی عرب، قطر ، ، عمان، موریطانیہ، سینیگال اور ملائیشیا سمیت 10 ممالک سے 48 گھنٹے میں مزید 139 پاکستانی شہریوں کو بے دخل کردیا گیا جن میں سے 15 افراد کو کراچی ایئرپورٹ پر حراست میں لے لیا گیا۔امیگریشن…