تازہ ترین خبریں

اس کیٹا گری میں 1175 خبریں موجود ہیں

پہلی بار 10 سال سے زائد عمر کے بچوں کیلئے خصوصی ب فارم متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد: نادرا کی جانب سے پہلی بار 10 سال سے زائد عمر کے بچوں کیلئے خصوصی سکیورٹی فیچرز کے حامل ب فارم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس حوالے سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے…

یونان کشتی حادثہ: مزید 4 پاکستانیوں کی نعشیں مل گئیں

گوجرانوالہ: یونان کشتی حادثے میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے مزید 4 پاکستانیوں کی نعشیں مل گئیں۔ایف آئی اے کے مطابق یونان کشتی حادثے میں ملنے والی پاکستانیوں کی نعشوں کی تعداد 9 ہوگئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ3 نعشوں…

نیا سال، نیا عزم! 2025 کا پہلا سورج طلوع، پاکستان امید کی نئی کرنوں سے روشن

لاہور، اسلام آباد، کراچی، پشاور، حیدر آباد، کوئٹہ، ملتان: نیا سال، نیا عزم، نئی امیدیں! 2025 کا پہلا سورج طلوع، پاکستان امید کی نئی کرنوں سے روشن ہو گیا۔اسلام آباد، کراچی، پشاور اور ملتان میں 2025 کے پہلے سورج کے…

پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات سے متعلق فہرستوں کا تبادلہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات سے متعلق فہرستوں کا تبادلہ ہوا۔ترجمان نے بتایا کہ پاکستان اور بھارت نے آج اپنی اپنی جوہری تنصیبات اور تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ کیا، دونوں…

دھرنے والوں کو الگ مقام کی آفر، مہلت نہیں پیش کش ہے: وزیر داخلہ سندھ

کراچی : وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے کہا ہے کہ دھرنے والوں کو الگ مقام کی آفر کرتا ہوں، یہ مہلت نہیں پیش کش ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ضیا الحسن لنجار کا کہنا تھا کہ آئی…

محکمہ موسمیات نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارشوں کی نوید سنا دی

لاہور: نیا سال شروع ہوتے ہی محکمہ موسمیات سے لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش برسنے کی نوید سنا دی گئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 6 جنوری تک لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش برسنے…

وزیر اعظم نے ملکی معیشت کے تاریخ ساز منصوبے اُڑان پاکستان پروگرام کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے ملکی معیشت کی تعمیر و ترقی کے تاریخ ساز منصوبے ” قومی اقتصادی پلان 29۔2024 اُڑان پاکستان کا افتتاح کر دیا۔اڑان پاکستان پروگرام کے اجرا کی افتتاحی تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، وفاقی…

2024 میں خوارج ، دہشتگردوں کیخلاف سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیرکی زیرقیادت سال 2024 میں پاکستان کے لیے پاک فوج کی خدمات کے تناظر میں خوارج ، دہشت گردوں کے لیے واضح پالیسی کی بدولت رواں سال آپریشنز میں کامیابیاں حاصل ہوئیں۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق…

سکیورٹی اداروں کو دھمکیوں کا کیس، خالد خورشید کو 34 سال قید، 6 لاکھ جرمانہ

گلگت: انسداد دہشتگردی عدالت نے سکیورٹی اداروں کو دھمکیوں کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو 34 سال قید اور 6 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔گلگت کی انسداد دہشتگردی عدالت میں سابق وزیراعلیٰ خالد خورشید…

سال نو پر فائرنگ کرنیوالوں پراقدام قتل کا مقدمہ ہوگا،کراچی پولیس کی عوام کو وارننگ

کراچی پولیس نے عوام کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سال نو پر فائرنگ کرنے والوں پر اقدامِ قتل کا مقدمہ درج کیا جائے گا۔ لوگوں کی آگہی کےلیے شہر کی مختلف مساجد سے اعلانات کیے جارہے ہیں جس…