تازہ ترین خبریں
وزیر خزانہ کی امریکی سفیر سے ملاقات، آئی ایم ایف قرض پروگرام میں سہولت پر اظہار تشکر
اسلام آباد:وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے الوداعی ملاقات کی جس میں دو طرفہ اقتصادی تعاون اور تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزارت خزانہ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ملاقات…
سوشل میڈیا پر مریم نواز کے سنہری سوٹ کے چرچے، قیمت کیا ہے؟
لاہور،سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پوتے اور حسین نواز کے صاحبزادے زید حسین نواز کی شادی کی دیگر تقریبات کی طرح ولیمے پر بھی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا لباس توجہ کا مرکز بن گیا۔ اس موقع پر…
سال نو کیساتھ ہی مغربی ہواؤں کی انٹری، ملک کے مختلف شہروں میں بارشیں متوقع
اسلام آباد: سال نو کے ساتھ ہی مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہو گا، محکمہ موسمیات کے ملک کے مختلف شہروں میں بارشوں کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق جنوری کے پہلے ہفتے میں مغربی ہوائیں ملک کے…
نواز شریف کے پوتے کی شادی میں بھارتی شخصیت چند گھنٹے کیلئےآکر ممبئی واپس روانہ
لاہور:نواز شریف کے پوتے کی شادی میں شرکت کے لیے بھارتی شخصیت چند گھنٹے کے لیے خصوصی طیارے پر لاہور پہنچی۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کے پوتے زید حسین کی…
سال نو کی آمد: لاہور میں آتشبازی پر مکمل پابندی، نوٹیفکیشن جاری
لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں نیو ایئر نائٹ پرآتشبازی پر مکمل پابندی عائد کردی گئی، انواٹرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی نے باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا نے کہا ہے کہ نئے سال کی آمد پر…
مریم نواز سے ترک قونصل جنرل کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ترکیہ کے قونصل جنرل درمش بستاغ نے ملاقات کی ہے۔ملاقات کے دوران تجارت، تعلیم، صحت، زراعت، اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے لیے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں…
پنجاب میں دھند کے ڈیرے، موٹر ویز مختلف مقامات پر بند کردی گئی
لاہور: پنجاب میں دھند کے ڈیرے رہے، موٹرویز مختلف مقامات پر بند کر دی گئی۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹر وے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن دھند کی وجہ سے بندکر دی گئی، لاہور سیالکوٹ موٹر وے ایم 11…
گوادر کا نیا بین الاقوامی ائیرپورٹ پاکستان چین دوستی کی نمایاں مثال ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گوادر کا نیا بین الاقوامی ائیرپورٹ پاکستان اور چین کی عظیم دوستی کی نمایاں مثال ہے۔وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرصدارت نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے متعلق امور پراجلاس ہوا۔ وزیراعظم کا کہنا…
سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 3 ہزار 907 پوائنٹس اضافہ
کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کے بعد شدید تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔پاکستان سٹاک ایکسچینج کاروباری ہفتے کے پہلے روز آغاز سے اختتام تک مسلسل گرین زون میں ٹریڈ ہوئی، پاکستان سٹاک ایکسچینج دوران ٹریڈنگ 4 ہزارپوائنٹس پلس ہوئی۔…
اکتوبر تک وفاقی حکومت کے قرضوں میں 3919 ارب روپے اضافہ
اسلام آباد:رواں سال اکتوبر تک وفاقی حکومت کے قرضوں میں 3919ارب روپے کا مجموعی اضافہ ہوا، اس دوران بیرونی قرضوں میں کمی دیکھی گئی۔اسٹیٹ بینک کی دستاویز کے مطابق اکتوبر تک وفاقی حکومت کے مقامی قرضوں میں 4632 ارب روپے…