تازہ ترین خبریں

اس کیٹا گری میں 1628 خبریں موجود ہیں

45 گاڑیوں پر مشتمل امدادی اشیاء کا قافلہ ٹل سے پارا چنار روانہ

ٹل: 45 گاڑیوں پر مشتمل امدادی اشیاء کا قافلہ ٹل کینٹ سے پارا چنار روانہ ہو گیا۔قافلے کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں، قافلے میں اشیائے خورونوش اور دیگر ضروری سامان شامل ہے، پولیس، ایف سی سمیت…

جی ڈی اے کا 8 فروری کو سندھ بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان

کراچی: گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) نے جعلی انتخابات، نئی کینال نکالنے، امن و امان کی خراب صورتحال اور متنازع پیکا قوانین کے خلاف 8 فروری کو سندھ بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان کردیا۔ جی ڈی اے…

پاکستان کیخلاف منظم سازش ہو رہی، ہمیں چوکنا رہنا ہوگا: وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پاکستان کیخلاف منظم سازش ہو رہی ہے، ہمیں چوکنا رہنا ہو گا۔کوئٹہ میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت امن و امان کے حوالے سے خصوصی اجلاس ہوا جس میں…

وزیراعظم کا سی ایم ایچ کوئٹہ کا دورہ، قلات دہشتگردی واقعے میں زخمی جوانوں کی عیادت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سی ایم ایچ کوئٹہ کا دورہ کیا، قلات دہشت گردی واقعے میں زخمی سکیورٹی فورسز کے جوانوں کی عیادت کی۔وزیرِ اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچے جہاں انہوں نے سی ایم…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیاشہری منیر احمد نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے ذریعے متفرق درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کر دی ۔ درخواست گزار کی جانب سے مؤقف اپنایا…

پیکا قانون سے آزادی اظہار رائے کا تحفظ ہوگا: عطاء اللہ تارڑ

لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پیکا قانون سے آزادی اظہار رائے کا تحفظ ہوگا، پیکا قانون پر احتجاج کس بات کا ہے؟لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر عطاء اللہ…

گوجرانوالہ: مراکش کشتی حادثے میں بچ جانے والا ایک اور نوجوان گھر پہنچ گیا

گجرانوالہ:مراکش کشتی حادثے میں بچ جانے والا گجرانوالہ کا رہائشی نوجوان عامر علی گھر پہنچ گیا۔عامر علی نے بتایا کہ وہ 6 ماہ قبل گھر سے سپین جانے کے لیے روانہ ہوا تھا لیکن اس کا سفر انتہائی خطرناک اور…

پیکا ایکٹ کا صحافیوں یا صحافت سے کوئی تعلق نہیں: طلال چودھری

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ پیکا ایکٹ کا صحافیوں یا صحافت سے کوئی تعلق نہیں، صحافی اور دیگر لوگ اس قانون کو خود سے نہ جوڑیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے…

محسن نقوی کا منشیات سمگلنگ روکنے کیلئے ایئرپورٹس پر چیکنگ مزید سخت کرنے کا حکم

لاہور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے منشیات سمگلنگ کی روک تھام کیلئے ایئر پورٹس پر چیکنگ مزید سخت کرنے کی ہدایت کر دی۔وزیر داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں منشیات کی…

سندھ بار اور بلوچستان بار نے ججز تعیناتی کو خوش آئند قرار دیدیا

کراچی: سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن اور بلوچستان ہائی کورٹ بار نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دوسرے صوبوں سے ججز کی تعیناتی کو خوش آئند قرار دے دیا۔سندھ ہائیکورٹ بار کے صدر بیرسٹر محمد سرفراز علی میتلو کی جانب…