تازہ ترین خبریں

اس کیٹا گری میں 1630 خبریں موجود ہیں

پہلی ٹرانس جینڈر کارلا صوفیہ گیسکن آسکر کے لیے نامزد

امریکہ:ریاستہائے متحدہ میں جنوبی کیلیفورنیا میں پھیلنے والی تباہ کن جنگلات کی آگ کی وجہ سےقدرے تاخیر کے بعد بالآخر 97 ویں اکیڈمی ایوارڈز کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ان 13 نامزدگیوں میں سے ایک نامزگی اس…

غیر قانونی تارکین وطن کی گرفتاریاں اور ملک بدری شروع

امریکہ : ٹرمپ انتطامیہ نے پہلے دن ہی غیر قانونی تارکین وطن پر ملک بدری کا آغاز کر دیا گیا ہے۔آپریشن میں سینکڑوں تارکین وطن کو گرفتار کرنے کے ساتھ ساتھ بہت سے لوگوں کو فوج کے طیاروں کے ذریعے…

26 ویں آئینی ترمیم پارلیمنٹ کے سوا کسی ادارے نے ختم کی تو کوئی نہیں مانے گا، بلاول بھٹو

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم پارلیمنٹ کے سوا کسی ادارے نے ختم کی تو اسے کوئی نہیں مانے گا۔اسلام آباد میں چیئرمین سینیٹ سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو…

سپیکر نے مذاکراتی کمیٹیوں کا چوتھا اجلاس طلب کر لیا، پی ٹی آئی کا شرکت سے انکار

اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹیوں کا چوتھا اجلاس طلب کر لیا گیا، تاہم پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اجلاس میں شرکت سے انکار کر دیا ہے۔سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت مذاکراتی…

انسانی سمگلنگ میں ملوث گروہوں کے سدباب کیلئے خصوصی ٹاسک فورس قائم

اسلام آباد: وزیراعظم نے پاکستان میں انسانی سمگلنگ میں ملوث گروہوں کے سدباب کیلئے خصوصی ٹاسک فورس قائم کر دی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت غیرقانونی تارکین وطن کی کشتی میں پاکستانیوں کی اموات کےواقعہ پر ہفتہ وار اجلاس ہوا جس…

پی ٹی آئی نے حکومت کے ساتھ دوبارہ مذاکرات شروع کرنے کا مشروط عندیہ دیدیا

اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی گوہرعلی خان کا کہنا ہے ہم مذاکرات کے لیے دوبارہ غور کر لیتے ہیں لیکن حکومت کمیشن کا اعلان کرے۔پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا بانی…

اسد قیصر کا مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ، اہم امور پر مشاورت

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں ملک کی سیاسی صورتحال پر گفتگو اور اگلے ہفتے ملاقات کے حوالے سے…

ڈاکٹر عافیہ کو رہا نہ کر کے امریکا ہمیں ہماری اوقات دکھا رہا ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ کو رہا نہ کر کے امریکا ہمیں ہماری اوقات دکھا رہا ہےاسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے…

پولیس اہلکاروں پر گاڑی چڑھانے کا مقدمہ، رانا ثنااللہ کے وارنٹ گرفتاری کالعدم قرار

گوجرانوالہ: سیشن عدالت نے پولیس اہلکاروں پر گاڑی چڑھانے کے مقدمہ میں لیگی رہنما رانا ثنااللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کالعدم قرار دے دیئےگوجرانوالہ میں ایڈیشنل سیشن جج سہیل انجم کی عدالت میں رانا ثنااللہ کیخلاف مقدمہ کی سماعت…

پنجاب: مفت لینڈ لیزر لیولر اور ٹریکٹرز کیلئے 34 ہزار سے زائد درخواستیں جمع

لاہور: پنجاب حکومت میں مفت لیزر لینڈ لیولرز اور ٹریکٹرز کے حصول کیلئے 34 ہزار 700 سے زائد کسانوں نے درخواستیں محکمہ زراعت کو جمع کروا دیں۔دستاویز کے مطابق درخواستوں پر عملدرآمد کے لیے محکمہ زراعت نے تین ارب 56…