تازہ ترین خبریں

اس کیٹا گری میں 1648 خبریں موجود ہیں

غزہ میں جنگ بندی خوش آئند، امید ہے مکمل طور پر احترام کیا جائے گا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی خوش آئند ہے، امید ہے جنگ بندی کا مکمل طور پر احترام کیا جائے گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف…

پارا چنار جانے والے قافلے پر ایک بار پھر فائرنگ، جوان شہید، 6 دہشتگرد ہلاک

پشاور:ڈی آئی خان : پارا چنار جانے والے گاڑیوں کے قافلے پر ایک بار پھر فائرنگ ہوئی، سیکیورٹی اہل کاروں نے جوابی فائرنگ میں چھ دہشت گردوں کو مارڈالا جب ایک جوان شہید اور چار زخمی ہوگئے، قافلہ واپس ٹل…

سکیورٹی فورسز کے 14 دسمبر سے اب تک آپریشنز میں 22 خوارج ہلاک، 18 زخمی

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب سے 14 دسمبر 2024 سے کئے گئے مختلف آپریشنز کے دوران 22 خوارج ہلاک، 18 زخمی ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر کے ضلع تیراہ…

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف سے ملاقات کی تصدیق

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے آرمی چیف سے ملاقات کی تصدیق کردی۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کا کہنا تھا کہ…

گوشوارے جمع نہ کرانے کا معاملہ، 139 اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع نہ کرانے پر قومی و صوبائی اسمبلیوں اور سینیٹ کے 139 ارکین کو معطل کردیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹر عبدالقدوس اورسینیٹر قاسم کی رکنیت معطل کردی گئی، قومی اسمبلی کے 16 اور پنجاب…

وزیراعظم نے دن رات کام کر کے ملک کو ڈیفالٹ کے خطرے سے نکالا: مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے دن رات کام کر کے ملک کو ڈیفالٹ کے خطرے سے نکالا۔ لاہور میں آسان کاروبار فنانس اورآسان کاروبارکارڈکی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب…

عدالت کا علی امین گنڈاپور کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر…

غزہ میں جنگ بندی: جماعت اسلامی کا کل یوم تشکر منانے کا اعلان

لاہور: غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے بعد جماعت اسلامی نے کل ملک بھر میں یوم تشکر منانے کا اعلان کر دیا۔امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ غزہ میں اسرائیل اور حماس کی جنگ بندی کے بعد…

سندھ حکومت کا ملازمین کیلئے الیکٹرک گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

کراچی: حکومت سندھ نے بے کار گاڑیاں ایک ماہ کے اندر نیلام کرنے اور کراچی کے سرکاری ملازمین کے لیے ای وی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کر لیا۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت سندھ کابینہ کی…

پنجاب میں اسلحہ لائسنس میں ترمیم و تبدیلی کا عمل آن لائن کر دیا گیا

لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے اسلحہ لائسنس کے حوالے سے اقدام اٹھاتے ہوئے صوبے میں شہریوں کی سہولت کیلئے انفرادی اسلحہ لائسنس میں ترمیم و تبدیلی کا عمل آن لائن کر دیا۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق شہری اسلحہ…