تازہ ترین خبریں
کرم: مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کا واقعہ، جاں بحق افراد کی تعداد 44 ہوگئی
خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 44 ہوگئی۔اسپتال ذرائع کا بتانا ہے کہ 42 افراد کانوائے میں شامل گاڑیوں میں جاں بحق ہوئے جب کہ مزید…
فورسز کی پختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، خوارج سمیت7 دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے خوارج سمیت 7 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی…
پاناما پیپرز اسکینڈل سمیت دیگر کیسز آئندہ ہفتے سماعت کیلیے مقرر
اسلام آباد:سپریم کورٹ کا آئینی بینچ آئندہ ہفتے پاناما پیپرز اسکینڈل، طلبہ یونینز کی بحالی اور سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے سمیت دیگر اہم کیسز کی سماعت کرے گا۔آئینی بینچ کے آئندہ ہفتے کا روسٹر جاری کر…
آفر کئی گئی احتجاج ملتوی کر دیں سب ٹھیک ہو جائے گا: عمران خان
راولپنڈی :سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کے ذریعے آفر آئی کہ احتجاج ملتوی کر دیں سب ٹھیک ہو جائے گا۔ بانی پی ٹی آئی عمران…
وزیرِاعظم کا ٹیکس فراڈ کی نشاندہی کرنے والے ایف بی آر افسر کےلیے 50 لاکھ کا انعام
اسلام آباد: وزیرِاعظم نے ٹیکس فراڈ کی نشاندہی کرنے والے ایف بی آر افسر کو 50 لاکھ روپے نقد انعام سے نواز دیا۔وزیرِاعظم سے کھربوں روپے کے سیلز ٹیکس فراڈ کی کوشش کی نشاندہی کرنے والے ایف بی آر کے…
پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، کارکنان کی گرفتاریوں کیلئے ٹیمیں تشکیل
اسلام آباد:پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرتے ہوئے کارکنان کی گرفتاریوں کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق وفاقی پولیس نے 26 نمبر چونگی کے اطراف میں گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کیا ہے، تمام…
پی ٹی آئی کا احتجاج روکنے کیلئے تاجروں کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کو روکنے اور غیرقانونی قرار دینے کے لیے تاجروں نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیاجناح سپر مارکیٹ کے صدر نے پی ٹی آئی کے احتجاج کو روکنے اورغیرقانونی…
کرم: مسلح افراد کی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 11 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی
پشاور: خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق ضلع کرم میں پارا چنار سے پشاور جانے والی گاڑیوں کے قافلے پر اوچت کے…
پی ٹی آئی نے 24 نومبر کے احتجاج کیلئے خصوصی اسکواڈ تیار کرلیا
پشاور: پاکستان تحریک انصاف نے 24 نومبر کے احتجاج کے لیے خصوصی اسکواڈ تیار کر لیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ کے پی نے پی ٹی آئی پشاور کے اجلاس میں اسکواڈ کو جہادی قرار دیا تھا، اسکواڈ میں پی ٹی آئی…
نواز شریف کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے ایم این اے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کر دیا
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے ن لیگ کے رکن اسمبلی عادل بازئی کو ڈی سیٹ کر دیا۔عادل بازئی عام انتخابات میں آزاد امیدوار منتخب ہونے کے بعد…