تازہ ترین خبریں

اس کیٹا گری میں 1192 خبریں موجود ہیں

امریکی صدارتی الیکشن میں ٹرمپ کی جیت پر حماس کا ردعمل سامنے آگیا

دوحہ: امریکی صدارتی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اپنا پہلا ردعمل دیا ہے۔ امریکی صدارتی انتخابات میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے کامیاب ہونےپر ردعمل دیتے ہوئے حماس رہنما سمی ابو…

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس حتمی مراحل میں داخل

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس حتمی مراحل میں داخل ہو گیا۔ ملزمہ بشریٰ بی بی کے وکیل عثمان گل نے نیب کے آخری گواہ پر…

مرغی ،دالوں کی قیمتوں میں اضافہ، وزیر خزانہ نے دکانداروں کوخبر دار کر دیا

کراچی: وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم درست سمت میں جارہے ہیں تاہم طویل سفر باقی ہے۔کراچی میں ہونے والے فیوچر سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ ہم صحیح سمت میں جارہے ہیں،…

امریکا کے صدارتی الیکشن میں پاکستانی نژاد امیدواروں کے انتخابی نتائج کیا رہے؟

واشنگٹن:امریکا کے صدارتی الیکشن میں جہاں پاکستانی نڑاد امیدوار کامیاب ہوئے وہیں کچھ پاکستانی نڑاد امیدواروں کو شکست کا سامنا بھی کرنا پڑا۔ امریکا میں ہونے والے صدارتی الیکشن میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ 277 الیکٹورل ووٹ حاصل کر…

اسٹاک مارکیٹ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ، انڈیکس نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا ، کاروبار کے…

سموگ آلود ہواؤں سے لاہور ی شدید متاثر

لاہور: بھارت سے آنیوالی سموگ آلود ہواؤں سے لاہور شدید متاثر ہو کر رہ گیا، آج بھی آلودہ ترین شہروں میں پہلا نمبر برقرار ہے۔ شہر کا اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس995 تک جا پہنچا ہے جبکہ ڈی ایچ اے سموگ…

وزیراعظم نے ٹرمپ کیساتھ ملکرکا م کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا

گلگت: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان امریکہ تعلقات کو مزید مضبوط اور وسیع کریں گے۔وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان امریکہ تعلقات کو…

سموگ میں اضافہ، پنجاب میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان

لاہور: سموگ میں خطرناک اضافے کے پیش نظر پنجاب حکومت نے لاہور سمیت 4 ڈویڑنز میں 17 نومبر تک پرائمری سے ہائرسیکنڈری تک تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کر دیا۔سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے وزیرصحت عمران نذیر کے…

جسٹس امین الدین خان آئینی بینچ کے سربراہ مقرر

اسلام آبا د،چیف جسٹس کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہواجس میں آئینی بینچ تشکیل دے دیا گیا۔ جسٹس امین الدین خان کو آئینی بینچ کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے،جسٹس امین الدین خان اور جسٹس عائشہ اے ملک…

فل کورٹ بلائیں، جسٹس منصور اور منیب کا خط، چیف جسٹس کا انکار

اسلام آباد:سپریم کورٹ کے تین سینئر ترین ججز 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے تعین پر شدید اختلافات کا شکار ہوگئے ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ 2 سینئر ترین ججوں جسٹس سید منصور علی شاہ اور…