تازہ ترین خبریں
ن لیگ کا بجلی بلوں میں ریلیف پر مریم نواز کو خراج تحسین
لاہور:مسلم لیگ (ن) پنجاب کی تنظیم کاماڈل ٹاؤن پارٹی سیکرٹریٹ میں اجلاس ہوا، بجلی بلوں میں ریلیف پر وزیراعلیٰ پنجاب کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ن لیگ کا تنظیمی اجلاس پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کی زیر صدارت ہوا،…
سپریم کورٹ کی تمام عدالتوں کو لائیو سٹریمنگ سروس فراہم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ کی تمام عدالتوں کو لائیو سٹریمنگ سروس فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔سپریم کورٹ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس محمد علی مظہر کو ٹاسک دے دیا،…
وزیراعظم نے ایران کیخلاف اسرائیلی اقدام کو تشویشناک قراردیدیا
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہیں، اسرائیلی جارحیت سے علاقائی امن کو خطرہ لاحق ہے۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے…
اسرائیل کے ایران پر فضائی حملے، تہران میں دھماکوں کی تصدیق
اسرائیل نے ایران پر جوابی حملوں کا آغاز کر دیا، ایران کے دارالحکومت تہران میں سات دھماکے سنے گئے ایران کے سرکاری میڈیا نے تہران میں دھماکوں کی تصدیق کر دی۔ اسرائیلی ایئرفورس کا کہنا ہے کہ اس کے جنگی…
پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیل نو،کون کون شامل ، نام سامنے آگئے
اسلام آباد: سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیل نو کر دی گئی۔سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیل نو کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس میں تین جج صاحبان شامل ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق چیف جسٹس پاکستان…
وزیراعظم کی چیف جسٹس کا عہدہ سنبھالنے پرجسٹس یحییٰ آفریدی کو مبارکباد
اسلام آباد :وزیراعظم شہباز شریف نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ چیف جسٹس کا حلف اٹھانے پر جسٹس یحییٰ آفریدی کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جسٹس…
جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھالیا
اسلام آباد: جسٹس یحییٰ آفریدی نے پاکستان کے 30 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھالیا۔چیف جسٹس پاکستان کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوئی جہاں صدر مملکت آصف زرداری نے ان سے حلف لیا۔ تقریب میں وزیراعظم…
انگلینڈ کوآخری ٹیسٹ میچ میں بدترین شکست، 4سال بعد ہوم سیریز پاکستان کے نام
راولپنڈی: پاکستان نے انگلینڈ کو پنڈی ٹیسٹ میں 9 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کر لی۔پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف 9 سال بعد ٹیسٹ سیریز جیتی جبکہ قومی ٹیم کو 4 سال بعد ہوم سیریز میں کامیابی ملی…
شمالی وزیرستان میں پولیس چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 6 افراد شہید
پشاور: شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں پولیس چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں 4 سکیورٹی اہلکار وں سمیت 6 افراد شہید ہو گئے۔پولیس کے مطابق میرعلی کے علاقے عیدک میں پولیس پوسٹ پر ہونے والے خودکش حملے میں…
پاکستان نے امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی تجویز شیئر کردی
اسلام آباد:پاکستان نے امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی تجویز شیئر کر دی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ کو بتایا گیا ہے کہ ممکن ہے اس سے متعلق جلد جواب آ جائے۔ وفاقی حکومت نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ملاقات…