تازہ ترین خبریں

اس کیٹا گری میں 1175 خبریں موجود ہیں

پنجاب میں روٹی کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ

لاہور:پنجاب میں یکم نومبر سے روٹی کی قیمت 14 سے 16 روپے ہونے کا امکان ہے،فوڈ پرائس کنٹرول اتھارٹی نے اس حوالے سے سفارشات وزیر اعلی پنجاب کو بھجوا دیں۔ ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے100گرام کی روٹی کا ریٹ…

نامز د چیف جسٹس کی اہم شخصیات سے علیحدہ علیحدہ ملاقات

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ اور نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے درمیان ملاقات ہوئی۔ذرائع کے مطابق دونوں ججز کی ملاقات چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے چیمبر میں ہوئی جس دوران چیف جسٹس نے جسٹس یحییٰ…

پاکستان سٹاک ایکسچینج نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

کراچی ،پاکستان سٹاک ایکسچینج نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ، انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا جبکہ روپے کے مقابلے میں ڈالر بھی سستا ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار میں زبردست تیزی کا…

سفاک شخص نے شادی کی راہ میں رکاوٹ 5 سالہ بچے کو نہرمیں پھینک دیا

گوجرانوالہ میں خاتون کے ساتھ شادی کے خواہش مند ظالم شخص نے شادی کی راہ میں رکاوٹ بچے کو راستے سے ہٹانے کیلئے نہر میں پھینک دیا۔ بچے کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن کا آغاز کر دیا گیا۔ فیروز والا…

توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی کی رہائی کا امکان

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور کر لی۔توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل…

سوشل میڈیا پر افواہیں پھیلانے والوں کیخلاف گھیرا تنگ

اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے سوشل میڈیا پر پراپیگنڈہ کرنے، ہراسانی کے واقعات میں ملوث افراد اور افواہیں پھیلانے والوں کے گرد گھیرا مزید تنگ کر دیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے نیشنل سائبر کرائمز انوسٹی گیشن ایجنسی رولز کی منظوری…

تحریک انصاف کے اہم رہنماءنے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

ملتان:تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی زین قریشی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ، انہوں نے کہا کہ ہوش و حواس اوربغیر کسی دباﺅکے اب تحریک انصاف چھوڑ رہاہوں ،ان کا کہنا تھا کہ میرے والد گزشتہ دوسا…

پاکستان کا لبنان اور غزہ کی فوری مدد کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے لبنان اور غزہ کے لیے امدادی سامان کے دو جہاز فوری بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم کی زیرِ صدارت اجلاس میں غزہ اور لبنان بھیجی جانے والی امداد کے حوالے سے جائزہ لیا گیا جس…

بشریٰ بی بی کہاں ہیں ؟جیل حکام نے رپورٹ دیدی

راولپنڈی: اڈیالاجیل انتظامیہ نے بشریٰ بی بی سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کرادی۔جیل انتظامیہ نے رپورٹ اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند کی عدالت میں جمع کرائی گئی جس میں بتایا گیا ہےکہ بشریٰ بی بی کو خواتین وارڈ…

پورا ملک بند کردینگے ،علی امین گنڈاپورکی ایک بار پھر دھمکی

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ احتجاج کا ایک اور پلان بنا رہے ہیں اور اس دفعہ پورے ملک کو بلاک کریں گے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ…