تازہ ترین خبریں

اس کیٹا گری میں 1175 خبریں موجود ہیں

نئی آئینی ترمیم کا مقصد کیا ہے ، وزیر اعظم نے بتادیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے عوام کو عدالتی نظام سے جلد انصاف ملے گا۔وفاقی کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ26 ویں آئینی ترمیم پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے موثر…

کون بنے گا چیف جسٹس پاکستان؟3نام بھجوادیئے گئے

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان کے رجسٹرار نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے آئندہ چیف جسٹس کے لیے کمیٹی کو 3 نام بھجوا دیے۔ذرائع کے مطابق بذریعہ رجسٹرار سپریم کورٹ چیف جسٹس سے نام مانگے گئے…

چیف جسٹس ریٹائرمنٹ سے قبل چیمبر ورک پر چلے گئے

اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ریٹائرمنٹ سے قبل چیمبر ورک پر چلے گئے۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ چیمبر ورک کے دوران فیصلے لکھیں گے جب کہ چیف جسٹس کے چیمبر ورک پر جانے کے…

تحریک انصاف میں فارورڈ بلاک کی قیادت کو ن کر یگا ، نام سامنے آگیا

لاہور:تحریک انصاف اس وقت طوفان کی زد میں ہے۔ جماعت پہلے نظریاتی طور پر دھڑوں میں تقسیم ہوئی لیکن اب عملی طور پر ٹکڑوں کے اندر تقسیم ہوتی نظر آرہی ہے جس کا اعتراف خود پارٹی کے رہنماءبھی کر رہے…

نواز شریف بیرون ملک کب جا رہے ہیں ؟

سابق وزیراعظم و صدر مسلم لیگ ن نواز شریف کی آئندہ چند روز میں لندن روانگی متوقع ہے۔ نواز شریف نے دو ہفتہ قبل لندن جانا تھا لیکن وہ 26ویں ترمیم کی ووٹنگ میں حصہ لینے کیلئے رک گئے تھے۔نواز…

نئے چیف جسٹس کی تقرری کیلئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل مکمل

نئے چیف جسٹس کی تقرری کیلئےپارلیمانی کمیٹی 12 ارکان پر مشتمل قائم ہوگئی ہے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ سے جاری کئے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن…

نیا چیف جسٹس کون ؟ جسٹس فائز عیسیٰ کل رات تک 3 نام دینے کے پابند

اسلام آباد: 26 ویں آئینی ترمیم کے نفاذ کے بعد نئے چیف جسٹس کی تقرری کے لیے نام بھجوانے میں چند گھنٹے باقی ہیں۔ملک میں 26ویں آئینی ترمیم منظور ہونے کے بعد چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی کے لیے پارلیمانی…

آئینی ترمیم کی منظوری عوام کی کامیابی ہے: محسن نقوی

اسلام آباد ،وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیمی بل کی منظوری پاکستان کے عوام کی کامیابی ہے اور اس پر اللہ تعالیٰ کے حضور سجدہ شکر بجا لاتے ہیں۔محسن نقوی نے اپنے بیان…

آج اڈیالہ جیل کے قیدی کیلئے بہت سرپرائز ڈے ہے: عظمیٰ بخاری

لاہور ،وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ آج اڈیالہ جیل کے قیدی کے لیے بھی بہت بڑا ’سرپرائز ڈے‘ ہے۔عظمیٰ بخاری کا آئینی ترمیم کی منظوری پر کہنا ہے کہ آئینی ترمیم کی منظوری پر جمہوریت پسند…

چیف جسٹس کی تعیناتی ، خصوصی کمیٹی میں نمائندگی کا فارمولا تیار

اسلام آباد: ملک میں 26ویں آئینی ترمیم منظور ہونے کے بعد چیف جسٹس کی تعیناتی کے لیے خصوصی کمیٹی میں پارلیمانی جماعتوں کی متناسب نمائندگی کا فارمولا بھی تیار کر لیا گیا۔فارمولے کے مطابق 39 ارکان قومی اسمبلی پر سیاسی…