تازہ ترین خبریں
حقیقی آزادی مارچ سے متعلق مقدمہ، عمران خان اور علی امین گنڈا پور بری
اسلام آباد: سیشن کورٹ اسلام آباد نے پی ٹی آئی حقیقی آزادی مارچ سے متعلق مقدمے میں عمران خان، علی امین گنڈا پور اور عمران اسماعیل کو بری کردیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پی ٹی آئی حقیقی…
آئینی ترمیم پر کوشش ہے مشاورت آج ہر حال میں مکمل ہو، عطا تارڑ
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کے حوالے سے مذاکرات جاری ہیں اور کوشش ہے کہ یہ مشاورت آج ہر حال میں مکمل ہو جائے۔پارلیمنٹ ہاوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے…
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 خوارج ہلاک
راولپنڈی: بلوچستان کے ضلع ڑوب میں سیکورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن میں 2 خوارج مارے گئے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 17 اکتوبر کو بلوچستان کے ضلع ڑوب میں سیکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان…
کسی آئینی ترامیم کا حصہ نہیں بنیں گے، اختر مینگل
اسلام آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل نے واضح کیا ہے کہ وہ کسی ا?ئینی ترامیم کا حصہ نہیں بنیں گے، ہمارے دو سینیٹرز اور ان کے بیٹے پانچ دن سے غائب ہیں، خاتون سینیٹر کے اہل خانہ…
مولانا کے ساتھ اتفاق رائے نہ ہوا تو بھی نمبرز پورے ہیں، خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مولانا کے ساتھ اتفاق رائے نہ ہوا تو بھی نمبرز پورے ہیں۔میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ ہم 26 ویں آئینی ترمیم پر اتفاق…
خان صاحب بالکل ٹھیک ہیں، بیرسٹر گوہر کی عمران خان سے ملاقات
راولپنڈی: بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے بیرسٹر گوہر سمیت 5 پی ٹی آئی رہنماوں نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی۔پانچ پی ٹی آئی رہنما سیکورٹی کلیئرنس کے بعد گیٹ نمبر 5 سے اڈیالہ جیل کے اندر روانہ ہوگئے۔…
آئینی ترامیم پر پارلیمانی کمیٹی نے مسودہ منظور کرلیا
اسلام آباد: آئینی ترامیم کے لیے قائم پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی نے مسودہ منظور کرلیا جسے کل کابینہ اجلاس میں پیش کیا جائے گا، مسودے میں اتحادی جماعتوں کی تجاویز شامل نہیں کی گئیں، اے این پی نے اجلاس کا…
الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے فیصلے کا پابند ہے، سپریم کورٹ کی دوسری وضاحت
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے کی دوسری وضاحت جاری کردی جس میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کا پابند ہے۔مخصوص نشستوں کے فیصلے سے متعلق سپریم کورٹ نے…
بچوں کا سڑکوں پر آنا ناکامی ہے: لاہور ہائیکورٹ آئی جی پنجاب پر برہم
لاہور،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ طلبہ کے احتجاج کے حالیہ واقعات اور سوشل میڈیا پر فیک نیوز پھیلنے کے حوالے سے فل بینچ بنارہے ہیں جو اس معاملے کی سماعت کرے گا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم…
آئینی ترمیم پر مولانا فضل الرحمان سے بات بن جائے گی: مصدق ملک
اسلام آباد: وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے امید ظاہر کی ہے کہ آئینی ترمیم پر مولانا فضل الرحمان سے بات بن جائے گی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ ہم مولانا فضل الرحمان…