دلچسپ و عجیب

اس کیٹا گری میں 209 خبریں موجود ہیں

گجرات ؛ تھانہ رحمانیہ میں گھر سے شیمپو کی بوتل چوری کا مقدمہ درج، پولیس نے تفتیش شروع کردی

دیونہ منڈی میں رفع حاجت کے بہانے گھر میں داخل ہوکر ایک عورت نے شیمپو کی بوتل چرالی، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ گجرات کے تھانہ رحمانیہ میں ایک انوکھی ایف آئی آر درج کی گئی جس…

چین اور بھارت کی ہمالیہ میں پانی پر ’’انوکھی جنگ

چینی حکومت نے پچھلے ماہ تبت کے دریائے یارلنگ زنگبو پر ’’میدوگ ہائیڈروپاور اسٹیشن ‘‘نامی ڈیم بنانے کی منظوری دی یہ تکمیل کے بعد دنیا کا سب سے بڑا ڈیم ہو گا جس پہ 137ارب ڈالرلاگت آئیگی اور یہ ’’60…

لندن میں برطرف آئی ٹی ورکرز نے برٹش میوزیم بند کردیا

برطرف آئی ٹی ورکر نے برٹش میوزیم کو جزوی طور پر بند کر دیا۔ میوزیم کے ترجمان نے کہا کہ ایک آئی ٹی کنٹریکٹر جسے گزشتہ ہفتے برطرف کیا گیا تھا، اس نے میوزیم میں گھس کر ہمارے کئی سسٹم…

یونان: 2 ہزار سال پرانا مجسمہ کچرے کے بیگ سے برآمد

یونان کے شہر تھیسالونیکی میں 2 ہزار سال پرانے سنگِ مر مر کے مجسمے کو کچرے کے بیگ سے برآمد کر لیا گیا۔ کچرے کے بیگ میں پڑے اس 31 انچ کے مجسمے کا سر غائب تھا۔ جس شخص نے…

94 برس اوسط عمر کے 17 برطانوی مذہبی گلوکار دنیا کا معمر ترین گروپ قرار

برطانیہ کے مذہبی گیت گانے والے گلوکاروں کا ایک گروپ جنکی اوسط عمر 94 سال ہے، دنیا کا معمر ترین گلوکاروں کا گروپ قرار دیا گیا ہے۔ یہ گروپ 17 افراد پر مشتمل ہے اور انھیں گنیز ورلڈ ریکارڈز نے…

حقیقت سے قریب تر مجسمے تیار کرنے والی چینی کمپنی

چین کے تجارتی و صنعتی شہر شنگھائی میں موجود انفینٹی اسٹوڈیو نے نہایت ہی حیرت انگیز سلیکون مجسمے تخلیق کیے ہیں۔ یہ کمپنی مشہور فلم، کارٹون اور ویڈیو کرداروں کے حقیقی سلیکون مجسمے بنانے کے حوالے سے خصوصی مہارت اور…

جرمن شہری نے 120 دن پانی میں رہنے کا عالمی ریکارڈ بنادیا

جرمن شہری نے 120 دن پانی کے اندر رہنے کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ فرانسیسی خبر ایجنسی کے مطابق جرمن ایرو اسپیس انجینئر 59 سالہ روڈیگر کوچ نے سب سے طویل عرصے تک پانی کے اندر رہنے کا عالمی…

امریکی خاتون کو برسوں بعد انٹرنیٹ پر اپنا کھویا چینی دوست مل گیا

ایک امریکی خاتون کو سات برس کے طویل عرصے بعد چین میں اپنا کھویا ہوا دوست بالآخر مل گئیں۔ 21 سالہ امریکی خاتون سیلیا نے چینی سوشل میڈیا ایپ ریڈ نوٹ پر چینی کمیونیٹی سے اپنے سابق کلاس فیلو سائمن…

امریکی ججوں نے ہاتھیوں کی رہائی روک دی

امریکا میں ایک چڑیا گھر سے 5 ہاتھیوں کی آزادی روک دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک عدالت کے ججز نے اس حوالے سے فیصلہ دیا ہے کہ جانور انسان نہیں ہیں اس لیے ان پر غیر قانونی…

فرانس میں اجنبی مرتے ہوئے 3 ارب روپے گاؤں کو دے گیا

فرانس میں راجر تھیبرویل نامی ایک مخیر 91 سال کی عمر میں چل بسا۔ وہ صرف اِس لیے دوردراز واقع ایک گاؤں کو 1 کروڑ یورو (تین ارب روپے) دے گیا کہ اْس کا نام مرحوم کے نام کے آخری…