دلچسپ و عجیب

اس کیٹا گری میں 307 خبریں موجود ہیں

بھارت: فراڈیوں نے جعلی بینک برانچ بناکر لوگوں سے لاکھوں روپے لوٹ لیے

بھارت میں جعل سازوں نے بھارت کے سب سے بڑے اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی ایک جعلی برانچ قائم کرکے اسے دس دن تک آپریٹ کرتے رہے تاکہ لوگوں کو مستحکم ملازمتوں کا جھانسہ دیکر ان سے رقوم بٹوری جاسکیں۔…

سمندر میں گُم ہوجانے والے روسی شہری کو 2 ماہ بعد بچا لیا گیا

کمچٹکا: حال ہی میں ایک روسی شہری کو بحیرہ اوخوتسک میں لاپتہ ہوجانے کے 67 دن بعد معجزاتی طور پر زندہ بچا لیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق ایک روسی شہری کو بحیرہ اوخوتسک میں چھوٹی سی کشتی میں دو ماہ…

جاپانی کمپنی نے دنیا کا سب سے چھوٹا روبیک کیوب تیار کرلیا، قیمت 5,320 ڈالر

دنیا کا سب سے چھوٹا روبیک کیوب صرف 0.19 انچ چوڑا ہے اور اس کی قیمت 5,000 امریکی ڈالر سے زیادہ ہے۔ جاپان کی کھلونا بنانے والی کمپنی میگا ہاؤس نے حال ہی میں دنیا کے سب سے چھوٹے روبیک…

پختونخوا حکومت نے مارخور پرمٹ کی فروخت سے 25 کروڑ روپے کماکر تاریخ رقم کردی

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے 4 مارخور پرمٹ کی فروخت سے 25 کروڑ روپے کما کر تاریخ رقم کر دی۔محکمہ جنگلی حیات خیبرپختونخوا کے مطابق مارخور ٹرافی ہنٹنگ کی سب سے بڑی بولی توشی 1 اور توشی 2 کے لیے…

تنہا شخص نے ساؤ پاؤلو شہر میں 41 ہزار درخت لگادیے

برازیل کے ایک ریٹائرڈ بزنس ایگزیکٹو ہیلیو ڈی سلوا نے گزشتہ دو دہائیوں کے دوران اپنے آبائی شہر ساؤ پاؤلو میں اکیلے ہی 41,000 سے زیادہ درخت لگائے۔ ساؤ پاؤلو شہر کے اوپر پرواز کے دوان اس 3.2 کلومیٹر طویل…

فیس بک پر ’لوکل اور ایکسپلور‘ ٹیب کی آزمائش

دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک پر متعدد نئے فیچرز کی آزمائش شروع کردی گئی، جنہیں کامیاب آزمائش کا بعد ویب سائٹ کا حصہ بنا دیا جائے گا۔ میٹا کے مطابق فیس بک پر ’لوکل اور…

طالب علم 28 دنوں میں 720 انڈے کھا گیا

ہارورڈ کے ایک میڈیکل کے طالب علم نے حال ہی میں انڈوں پر ایک عجیب تجربہ کیا ہے، اس نے 28 دنوں میں 720 انڈے کھائے تاکہ اس کے کولیسٹرول پر ان انڈوں کے اثرات کا ٹیسٹ کیا جاسکے۔ واضح…

افریقی ملک بوٹسوانا میں دنیا کا دوسرا بڑا ہیرا دریافت ہوگیا

افریقی ملک بوٹسوانا میں دنیا کا دوسرا بڑا ہیرا دریافت ہوگیا۔ نایاب ہیرا 120 سال میں دریافت ہونے والا سب سے بڑا ہیرا ہے۔یہ دو ہزار چارسوبانوے قیراط کا ہے۔تاہم اس کی کوالٹی کے متعلق نہیں بتایا گیا کہ آیا…

پاکستانی شہری بینک اکاونٹس میں 97 ارب روپے رکھ کر بھول گئے

پاکستانی شہری بینک اکاؤنٹس میں ایک دو نہیں پورے 97 ارب روپے رکھ کر بھول گئے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستانی شہری بینک اکاؤنٹس میں ایک دو نہیں پورے 97 ارب…

کینیڈین لائبریری کو 40 سال بعد کتابیں واپس مل گئیں

اونٹاریو: کینیڈا میں ایک لائبریری کو مشہور مصنف رولڈ ڈیہل کی تین کتابیں تقریباً 40 سال بعد واپس لوٹا دی گئیں۔ کینیڈین دارلحکومت اونٹاریو میں قائم پیری ساؤنڈ پبلک لائبریری نے بتایا کہ حال ہی میں ایک پیٹرن نے رولڈ…