دنیا
امریکی صدر کے غزہ بارے بیان پر دنیا بھر سے سخت ردعمل
واشنگٹن: امریکی صدرکے غزہ پر بیان پر دنیا بھر سے سخت ردعمل آگیا۔سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا کہ غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، اس قسم کے بیانات دے کر…
ایران کا اپنے جوہری پروگرام کا پوری طاقت کے ساتھ دفاع کرنے کا اعلان
تہران: ایران نے کہا ہے کہ اس نے کبھی جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش نہیں کی ،تاہم وہ اپنے جوہری پروگرام کا پوری طاقت سے دفاع کرے گا۔ مقامی میڈیا کے مطابق ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی…
غزہ جنگ بندی معاہدہ، اسرائیل کا دوسرے مرحلے کے مذاکرات کیلئے وفد بھیجنے کا اعلان
تل ابیب: غزہ جنگ بندی معاہدہ کے مطابق اسرائیل نے دوسرے مرحلے کے مذاکرات کیلئے وفد بھیجنے کا اعلان کر دیا۔مذاکرات کیلئے وفد ہفتے کے آخر میں دوحہ جائے گا، اسرائیلی وزیراعظم آفس نے تصدیق کردی، مذاکراتی وفد کا اعلان…
امریکی صدر کے بیان پرامریکی حکومت کےعہدیداروں کی وضاحتیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ پر قبضے کے بیان پر دنیا بھر سے آنے والے شدید ردعمل کے بعد امریکا کی وضاحت سامنے آگئی۔امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ ٹرمپ نے غزہ کی تعمیر نو کی ذمہ…
امریکا اور دیگر ممالک میں ٹیرف کی جنگ، یہ ٹیرف آخر ہے کیا؟
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا، میکسیکو اور چین کی درآمدات پر ٹیرف لگانے کا اعلان کیا ہے لیکن ٹیرف کیا ہے اور کیا اس سے ٹیرف لگانے والے ملک کو کوئی فائدہ ہوتا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز…
ٹرمپ کا غزہ پر قبضے کا بیان مضحکہ خیز اور غیر معقول ہے: حماس
تل ابیب: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ پر قبضہ کرنے کے بیان پر فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عہدیدار نے ردعمل دے دیا۔ایک بیان میں حماس کے عہدیدار سمیع ابو زہری نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا غزہ…
دنیاامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا غزہ پر قبضہ کرنے کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کی پٹی پر طویل عرصے تک قبضہ کرنے کا اعلان کر دیا۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امریکا غزہ…
اسماعیلی کمیونٹی کے 49 ویں روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان انتقال کر گئے
لزبن: اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان انتقال کر گئے۔اعلامیے کے مطابق 88 سالہ پرنس کریم آغا خان کا انتقال پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں ہوا، پرنس کریم آغا خان اسماعیلی کمیونٹی کے 49 ویں امام تھے،…
فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر اسرائیل سے تعلقات قائم نہیں کریں گے: سعودی عرب
ریاض: سعودی عرب نے واضح کیا ہے کہ فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر اسرائیل سے تعلقات قائم نہیں کیے جائیں گے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر سعودی وزرت خارجہ کا مؤقف سامنے آگیا۔ سعودی وزارت خارجہ نے کہا…
دنیا کی معمر ترین خاتون انتقال کر گئیں
چین سے تعلق رکھنے والی دنیا کی معمر ترین خاتون لن شیمو 122 سال کی عمر میں اپنے گھر میں گہری نیند کے دوران انتقال کر گئیں۔سرکاری دستاویز کے مطابق لن شیمو کی تاریخ پیدائش 18 جون 1902 تھی،وہ کل…