دنیا

اس کیٹا گری میں 301 خبریں موجود ہیں

ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل نہیں کرنا چاہتے، ایران نے امریکا پر واضح کر دیا

تہران ،ایران نے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل نہ کرنے کا واضح اعلان کیا ہے۔امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے واضح کیا ہے کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنا نہیں چاہتا۔ امریکی میڈیا…

خطرناک سموگ ، نئی دہلی میں بھی سکول بند کرنے کا اعلان

نئی دہلی : پاکستان کے بعد سموگ سے بھارت میں بھی معمولات زندگی متاثر ، دہلی میں بھی سکول بند کر دیے گئے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق موسمِ سرما میں فضائی آلودگی کی عالمی درجہ بندی میں بھارتی دارالحکومت…

مقبوضہ کشمیر، بھارتی پولیس منشیات کی فروخت اور سمگلنگ میں ملوث

سری نگر : مقبوضہ جموں کشمیر میں بھارتی پولیس کے منشیات کی سمگلنگ اور فروخت میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔حالیہ واقعے میں جموں میں منشیات کے گروہ میں ملوث بھارتی پولیس کانسٹیبل کو ہیروئن فروخت کرنے کے الزام…

اسرائیل کی دمشق میں بھی بمباری ، 20 افراد جاں بحق

دمشق :شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام کے دارالحکومت دمشق کو اسرائیلی فوج نے نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق سیریئن آبزرویٹری…

سوڈان: اقتدار کی جنگ کی وجہ سے خانہ جنگی، ہلاکتوں کی اصل تعداد ڈیڑھ لاکھ ہوسکتی ہے، خبر ایجنسی

سوڈان میں خانہ جنگی میں ہلاک افراد کی تعداد 61 ہزار تک جا پہنچی ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ اور سوڈان کے محققین کی ایک نئی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ سوڈان کی جنگ…

دو منٹ کا مہمان ہوں‘، شوہر کی خودکشی سے قبل اہلیہ کو ویڈیو کال

نئی دہلی :بھارتی ریاست راجستھان کے شہر آگرہ کے ہوٹل میں قیام پذیر ریڈیولوجسٹ ڈاکٹر نے خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق آگرہ کے ہوٹل میں ٹھہرے ڈاکٹر نے خودکشی جیسا سخت قدم اٹھانے سے قبل اپنی بیوی کو دل دہلا…

پاکستان غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے ممالک میں پانچویں نمبر پر آگیا

کراچی:غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے ممالک میں پاکستان پانچویں نمبر پر آگیا، 2022 تک پاکستان غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے 10 سرفہرست مملک میں شامل نہیں تھا۔ غیر قانونی ترک وطن کے بارے میں قومی کمیشن…

غزہ میں 50 ہزار سے زائد بچوں کے فوری علاج میں مدد کی جائے: اقوام متحدہ کی اپیل

غزہ: اقوام متحدہ نے اپیل کی ہے کہ غزہ میں 50 ہزار سے زائد بچوں کے فوری علاج میں مدد کی جائے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر برائے انسانی امور ’اوچا‘ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ…

والدہ کے علاج میں پیچیدگیاں پیدا کرنے پر بیٹے نے ڈاکٹر کو چاقو سے حملہ کرکے زخمی کردیا

نئی دہلی :بھارت میں ایک بیٹے نے ماں کے علاج میں پیچیدگیاں پیدا کرنے کے شبے میں ڈاکٹر پر چاقو سے حملہ کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ چنئی شہر میں پیش آیا جہاں ایک شخص نے ڈاکٹر کو چاقو…

ٹرمپ ٹیم نے پینٹاگون افسران کو برطرف کرنے کی تیاری شروع کردی: خبر ایجنسی کا دعویٰ

واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ کی عبوری ٹیم نے امریکی دفاعی ادارے پینٹاگون کے افسران کو برطرف کرنے کے لیے لسٹیں بنانےکا آغاز کردیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی عبوری ٹیم نے متعدد…