دنیا

اس کیٹا گری میں 301 خبریں موجود ہیں

ایرانی سپریم لیڈرنے اسرائیل پر حملے کی تیاری کا حکم دے دیا ، امریکی اخبار کا دعویٰ

ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ علی خامنہ ای نے حکام کو ایک بار پھر اسرائیل پر حملے کی تیاری کا حکم دے دیا ہے۔ امریکی اخبار نے دعویٰ کیا کہ اسرائیلی انٹیلی جنس حکام نے ایران کی جانب سے اسرائیل پرایک…

ٹرمپ کے صدر بننے پر عمران خان رہا ہوجائیں گے؟ امریکی ترجمان کا بیان سامنے آگیا

امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے معمول کی پریس بریفنگ میں پاکستان کی سیاسی صورت حال بالخصوص تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی رہائی سے متعلق صحافیوں کے سوالات پر پالیسی بیان دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے…

اسرائیل بھاری نقصان اٹھانے کے بعد لبنان میں جنگ بندی پر تیار

تل ابیب: لبنان میں بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانے کے بعد اسرائیل جنگ بندی پر تیار ہوگیا اور معاہدے کا مسودہ بھی تیار کرلیا گیا ہے۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اور سیکیورٹی حکام…

امریکی صدارتی الیکشن؛ ٹرمپ کچرا اٹھانے والا ٹرک چلانے لگے

واشنگٹن:امریکی صدارتی انتخابات کی مہم ختم ہونے سے 4 روز قبل سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم کے سلسلے میں کچرا اٹھانے والے ٹرک میں بیٹھے نظر آئے اور صحافیوں کے سوالات کے جوابات بھی دیے۔ عالمی خبر…

ایران اسرائیل پر کب جوابی حملہ کر سکتا ہے؟ امریکی میڈیا کا دعویٰ سامنے آگیا

تہران :ایران ممکنہ طور پر 5 نومبر کو امریکی صدارتی انتخابات سے قبل اسرائیلی حملے کا جواب دےگا۔امریکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی جارحیت کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کا ردعمل حتمی اور تکلیف دہ ہوگا۔ ایران کے امریکی انتخابات سے…

متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کا آغاز یکم مارچ سے ہونے کا امکان

متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کا آغاز یکم مارچ 2025 سے ہونے کا امکان ہے۔گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق اماراتی ایسٹرونومی سوسائٹی نے اعلان کیا ہے کہ ہجری سال کے پانچویں مہینے جمادی الاول میں چاند کے بارے…

اسرائیلی جارحیت؛ ایران اپنے فوجی بجٹ میں 200 فیصد اضافہ کرے گا

ایرانی حکومت کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی کا کہنا ہے کہ بجٹ تجاویز میں فوج کے لیے مختص بجٹ میں تقریباً 200 فیصد اضافے کی تجویز رکھی گئی ہے۔ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق حکومتی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے بتایا کہ…

ملک میں ٹیلی ویژن نہیں صرف ریڈیو چلے گا، افغان طالبان کا اعلان

کا بل :طالبان نے ٹیلی وڑن نہیں صرف ریڈیو چلے گا کا نیا فیصلہ جاری کیا ہے۔سعودی میڈیا رپورٹ کے مطابق آزادیوں کو محدود کرنے اور افغانستان میں سخت قوانین نافذ کرنے کی طرف قدم بڑھاتے ہوئے طالبان نے ٹیلی…

غزہ، حماس کیساتھ جھڑپ میں کیپٹن سمیت 4 اسرائیلی فوجی جہنم واصل

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کیساتھ جھڑپ کے دوران کیپٹن سمیت 4 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گئے۔اسرائیلی فوج نے اپنے 4 فوجیوں کی ہلاکت اور ایک افسر کے زخمی ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ تمام ہلاک فوجی ملٹی ڈومین یونٹ…

اسرائیل کی حزب اللہ کے نئے سربراہ کو قتل کی دھمکی

حزب اللہ کی جانب سے اپنے سربراہ کی تعیناتی پر اسرائیلی وزیر دفاع نے دھمکی آمیز لہجے میں کہا کہ یہ تعیناتی بھی عارضی ثابت ہوگی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے نعیم قاسم کے…