دنیا
امید ہے پاک بھارت تعلقات کی بحالی پر کوئی پہل ہو پائے: بھارتی صحافی
اسلام آباد نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بھارتی صحافی سہاسنی حیدر کا کہنا تھا کہ گزشتہ 5 سال سے پاکستان اور بھارت کے درمیان تجارت نہیں ہو رہی،جے شنکر پاکستان آرہے ہیں، کوشش ہوگی پاکستان اور بھارت…
حزب اللّٰہ کے اسرائیل پر چھوٹے ڈرونز سے حملے
لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ کی جانب سے گزشتہ روز اسرائیل کے فوجی اڈے پر ڈرون حملے کیے گئے ہیں، جس میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ان ڈرونز کے استعمال کا فائدہ بھی…
چینی وزیراعظم کے دورہِ پاکستان کا شیڈول جاری
اسلام آباد: وزارت خارجہ نے چینی وزیراعظم لی چیانگ کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ لی چیانگ 14سے17ا کتوبرتک پاکستان کا دورہ کرینگے جبکہ چین کی وزیر خارجہ ،وزیرتجارت ودیگر بھی ان…
لبنان دھماکوں کے بعد ایران کی ایئرلائنز میں پیجرز اور واکی ٹاکیز پر پابندی
ایران نے لبنان میں ہونے والے پیجرز دھماکوں کے بعد تمام پروازوں پر پیجرز اور واکی ٹاکیز پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کی سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کے ترجمان جعفر یازرلو نے کہا کہ…
بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ شدت اختیار کرگیا
جنوب مشرقی بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ شدت اختیار کرگیا تاہم محکمہ موسمیات نے فی الحال پاکستان کے کسی بھی ساحلی علاقے کے متاثر ہونے کا امکان مسترد کردیا۔محکمہ موسمیات نے ہوا کا کم دباؤ شدت اختیار کرکے…
دنیا کی پانچ بڑی جوہری طاقتوں کی اہم ملاقات طے ہوگئی
ماسکو:دنیا کی پانچ بڑی جوہری طاقتوں کی اہم ملاقات نیویارک میں ہوگی تاہم تاریخ کا اعلان نہیں کیاگیاہے۔ روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف کا کہنا ہے کہ جوہری ہتھیار رکھنے والی پانچ ریاستوں کا ایک گروپ اگلے دو…
سمندر طوفان ’ ملٹن ‘ فلوریڈا سے ٹکراگیا، نقل مکانی جاری
سمندری طوفان ’ملٹن ‘امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحل پر خلیج میں واقع ٹیمپا بے سے ٹکرا گیا ہے۔ حکام نے ابتدائی طور پر اس کو کیٹیگری تھری کا طوفان قرار دیا ہے۔ فلوریڈا کے ساحلی علاقوں میں لگ بھگ 160…
اسامہ بن لادن کا بیٹا فرانس سے ڈی پورٹ، دوبارہ داخلے پر پابندی عائد
القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کے بیٹے کو سوشل میڈیا پر دہشت گردی کی تعریف کرنے والی پوسٹ پر تبصرہ کرنے پر فرانس سے ڈی پورٹ کردیا گیا۔ خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق عمر بن…
پاکستان چینی شہریوں اوراداروں کی حفاظت کیلیے موثر اقدامات کرے، چینی وزارت خارجہ
بیجنگ: چین نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری ( سی پیک) اور چینی شہریوں، اداروں اور منصوبوں کے تحفظ کے لیے مزید موثر اقدامات کیے جائیں۔ اتوار کی شب دہشت گردانہ حملے میں دو چینی…
فلسطینی نسل کشی پر غزہ کے قصاب کو قیمت چکانی ہوگی؛ ترک صدر
انقرہ: ترک صدر طیب اردوان نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو ایک بار پھر ہٹلر قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ صیہونی ریاست کو فلسطینیوں کی نسل کشی کی جلد یا بدیر قیمت ادا کرنا ہوگی۔ترک صدر نے ان…