دنیا
روسی انٹیلی جنس نے بشار الاسد کو کس طرح شام سے فرار کروایا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
اسرائیلی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ معزول شامی صدر بشار الاسد کی دمشق سے ماسکو ہنگامی روانگی کا اہتمام روس کی انٹیلی جنس نے کیا تھا۔چند روز قبل شام کے سابق صدر بشار الاسد باغی افواج کی پیش قدمی…
کابل میں دھماکا، جلال الدین حقانی کے بھائی و وزیر مہاجرین خلیل الرحمان حقانی جاں بحق
کابل: افغان دارالحکومت میں دھماکے سے حقانی نیٹور کے سینئر رہنما اور افغان وزیر برائے مہجرین خلیل الرحمان حقانی جاں بحق ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق دھماکا وزارت مہاجرین کے دفتر میں ہوا جس میں خلیل الرحمان حقانی سمیت متعدد…
اسرائیل کے بشارالاسد کے اقتدار کے بعد 48 گھنٹے میں شام پر480 حملے
دمشق: بشارالاسد کے دوراقتدار کے بعد اسرائیل کے شام پر حملوں میں تیزی، اڑتالیس گھنٹے میں شام پرچار سو اسی حملےکئے گئے۔ اسرائیلی فوج کی شام کے بفر زون میں پیش قدمی جاری رہی، کئی علاقوں پر قبضہ جما لیا،…
غزہ کے مسلمان پر اسرائیلی مظالم تھم نہ سکے، فضائی حملے میں مزید 20 فلسطینی شہید
غزہ: غزہ کے مسلمانوں پر قیامت خیز اسرائیلی مظالم تھم نہ سکے، اسرائیلی فورسز کی گولہ باری، ڈرون حملے اور فائرنگ جاری رہی۔اسرائیل کے نصیرات کیمپ پر فضائی حملے میں 7 فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے، ساحلی علاقے میں…
شام کے مختلف علاقوں میں خوراک کی قلت، روٹی کی قیمت میں 900 فیصد اضافہ
شام میں بشارالاسد حکومت کے خاتمے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال سے بڑے شہروں میں خوراک کی قلت ہے اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں بھی کئی گنا اضافہ ہوگیا ہے۔ اقوام متحدہ کے انسانی امور کے ادارے کے…
برطانیہ میں کزن میرج پر پابندی کی تیاری، بل آج پارلیمنٹ میں پیش ہو گا
لندن:برطانیہ میں فرسٹ کزنز کے درمیان شادی پرپابندی لگانے کی تیاریاں کر لی گئیں جس کا بل آج پارلیمنٹ میں پیش ہوگا۔برطانوی پارلیمنٹ میں پیش کیا جانے والا مجوزہ بل منظور ہونے کی صورت میں برطانیہ میں فرسٹ کزنز (چچا،…
حکومت کے خاتمے کے بعد شامی شہریوں کا بشارالاسد کے گھر پر دھاوا، لوٹ مار
دمشق: حکومت کے خاتمے کے بعد شامی شہریوں نے لوٹ مار شروع کر دی۔شامی شہری مفرور صدر بشارالاسد کی دمشق میں موجود ذاتی رہائش گاہ میں گھس گئے، شامی عوام نے گھر میں توڑ پھوڑ کی، قیمتی اشیا لوٹ کر…
امریکا اورترکیہ کا شام میں جنگجو گروپس کی حمایت جاری رکھنے پر اتفاق
واشنگٹن: امریکا اورترکیہ نے شام میں جنگجو گروپس کی حمایت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔امریکی وزیر دفاع نے ترک ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، شام کی صورتحال پر تفصیلی بات چیت کی، شام میں حزب اختلاف گروپس…
صدر جنوبی کوریا نے ملک میں مارشل لاء کے نفاذ پر معافی مانگ لی
سیول: جنوبی کوریا میں مارشل لاء کے نفاذ پر صدر نے معافی مانگ لی تاہم مستعفی ہونے سے انکار کردیا۔قوم سے ٹی وی خطاب میں جنوبی کوریا کے صدر یون نے کہا ہے کہ مارشل لاء کے نفاذ پر معذرت…
فلسطین کی آزاد، خودمختار ریاست کے قیام کے حامی ہیں ، بھارت
بھارت کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے لیے فلسطین اور اسرائیل پر مشتمل 2 ریاستوں کے قیام کے حامی ہیں۔بھارت کے وزیر خارجہ جے شنکر نے راجیہ سبھا میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ بھارت اسرائیل…