دنیا
ریاست پر حملہ کرنے والوں کیساتھ مذاکرات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: اسحاق ڈار
لندن: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہاکہ ریاست پر حملہ کرنے والوں سے بات چیت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے لندن میں پاکستان ہاؤس میں ہائی…
بنگلہ دیش کو مستقبل میں آمریت سے بچانے کی بحث: ’ڈکٹیٹرشپ سے بچنا ممکن ہے لیکن آئین میں ترمیم ضروری ہے‘
بنگلہ دیش میں پانچ اگست کو عوامی بغاوت کے نتیجے میں شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خاتمے کے بعد سے مختلف سیاسی جماعتوں، تنظیموں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے ’ریاستی اصلاحات‘ کا مطالبہ کیا ہے۔ایسے میں سب سے…
ایک سے دو ہفتوں میں عمران خان قانونی طور پر رہا نہ ہوا تو ہم خود رہا کروائیں گے، علی امین گنڈا پور
اسلام آباد : وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ ایک سے دو ہفتہ میں عمران خان قانونی طور پر رہا نہ ہوا تو ہم خود عمران خان کو رہا کروائیں گے، میں لیڈ کروں گا، پہلی گولی…
پاک افغان سرحد پر جھڑپ، 8 دہشتگرد ہلاک، 16 زخمی
راولپنڈی: افغان طالبان کی جانب سے ایک بار پھر پاک افغان سرحد پر بِلا اشتعال جارحیت کی گئی۔ 24 افغان طالبان کی جانب سے پاکستان پر دہشتگرد حملوں میں سہولت کاری کسی سے ڈھکی چھپی نہیں،دہشتگرد حملوں کے ساتھ ساتھ…
مغربی کنارے میں امریکی کارکن کے قتل کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں گولی مار کر ہلاک ہونے والی ترک نژاد امریکی کارکن کے اہل خانہ نے امریکہ پر زور دیا کہ وہ اس کے قتل کی آزادانہ تحقیقات شروع کرے، یہ کہتے ہوئے کہ…