دنیا
غربت ایسی فرش پر سو کر بچپن گزرا اور طاقت ایسی آج ٹرمپ فون سن رہا ہے
کراچی: غربت ایسی کہ فرش پر سو کر بچپن گزرا اور طاقت یہ کہ آج نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ان کا فون سن رہا ہے، ٹیلی ویژن تھا نہ گاڑی، کمپیوٹر یا انٹرنیٹ تو دور کی بات فون…
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو گرفتار کرنے کیلئے تیار ہیں، آئرش وزیراعظم
آئرلینڈ کے وزیرعظم سیمون ہیرس نے کہا ہے کہ عالمی عدالت کی جانب سے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد اگر اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو دورے پر آئے تو انہیں گرفتار کرنے کے لیے تیار ہیں۔ خبرایجنسی رائٹرز کی…
مودی کا مسلم مخالف ایجنڈا انتخابی مہم کی آڑ میں بے نقاب
نئی دہلی : مودی کی مسلم دشمنی ایک بار پھر کھل کر بے نقاب ، مسلم مخالف ایجنڈا انتخابی مہم کی آڑ میں سامنے آگیا ۔مودی کی ہندو توا جماعت کی جانب سے مسلم مخالف اشتہار کو سوشل میڈیا پر…
چچا کے تھپڑ مارنے پر 3 سالہ بھتیجی جان سے چلی گئی
بھارت میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں چچا کے تھپڑ مارنے سے 3 سالہ معصوم بھیتجی جان کی بازی ہار گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق 3 سالہ بچی ریاست مہاراشٹرا کے شہر تھانے کے علاقے الہاس نگر میں 3…
نریندر مودی خالصتان رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل سے باخبر تھے: کینیڈین اخبار
کینیڈا میں گزشتہ برس قتل کیے گئے علیحدگی پسند سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ملوث ہونے کے شواہد ملے تھے اور اب مودی کا تعلق بھی سامنے آگیا۔ کینیڈا کے ایک معروف…
امریکا میں ٹیچر کو نابالغ طالبعلم کیساتھ جنسی تعلق استوار کرنے پر 30 سال قید
امریکا میں 32 سالہ ٹیچر میلیسا کرٹس نے نوعمر طالب علم کے ساتھ متعدد بار جنسی تعلقات قائم کیے تھے۔عالمی خبر رساں ادرے کے مطابق مونٹگمری کاؤنٹی کی اسکول ٹیچر نے نابالغ طالب علم کے ساتھ 2015 میں جنوری سے…
ماں کی آغوش سے اسکول کی کلاس تک! غزہ جنگ میں ابتک کس عمر کے کتنے بچے شہید ہوئے؟
غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت میں شہید ہونے والوں میں زیادہ تر تعداد بچوں اور خواتین کی ہے اور ان میں ایسے بھی بچے شامل ہیں جن کی عمریں ایک سال سے کم تھیں۔ بچوں کے عالمی دن پر خبر…
ٹرمپ نے نائن الیون حملے میں بال بال بچ جانے والے کو تجارت کا وزیر بنا دیا
امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے محکمہ تعلیم کے لیے لینڈا میک میہن اور محکمہ تجارت کے لیے ہاورڈ لٹنک کے ناموں کا اعلان کردیا۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے کامرس سیکریٹری کے لیے سرمایہ کار ہاورڈ…
ٹرمپ نے غیرقانونی امیگرینٹس کی جبری بیدخلی کیلئے ہنگامی حالات کی تیاری کرلی
واشنگٹن :امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیرقانونی امیگرینٹس کی جبری بیدخلی کیلئے ملک میں ہنگامی حالت نافذ کرنے کی تیاری کرلی۔ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکی تاریخ میں سب سے بڑے پیمانے پر لوگوں کو…
ٹیچر کے ڈانٹنے پر طلبا نے یوٹیوب سے بم بنانے کا طریقہ سیکھ کر ٹیچر کی کرسی میں دھماکا کردیا
نئی دہلی :بھارتی ریاست ہریانہ کے ایک کالج میں خطرناک واقعہ پیش آیا جب طالب علموں کے ایک گروپ نے اپنی خاتون ٹیچر کی کرسی پر بم نصب کرکے دھماکا کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ حرکت بارہویں جماعت کے…