دنیا
ڈونلڈ ٹرمپ دوسری مرتبہ امریکا کے صدر منتخب، کملا ہیرس کو شکست
واشنگٹن:امریکی صدر کے انتخاب کیلئے تمام 50 ریاستوں میں ہونے والی پولنگ کے نتائج کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی معرکہ جیت لیا ہے۔ امریکی صدارتی انتخاب میں538 میں سے اب تک ڈونلڈ ٹرمپ نے 277 اور کملا ہیرس نے…
امریکی صدارتی الیکشن میں ٹرمپ کی جیت پر حماس کا ردعمل سامنے آگیا
دوحہ: امریکی صدارتی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اپنا پہلا ردعمل دیا ہے۔ امریکی صدارتی انتخابات میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے کامیاب ہونےپر ردعمل دیتے ہوئے حماس رہنما سمی ابو…
امریکا کے صدارتی الیکشن میں پاکستانی نژاد امیدواروں کے انتخابی نتائج کیا رہے؟
واشنگٹن:امریکا کے صدارتی الیکشن میں جہاں پاکستانی نڑاد امیدوار کامیاب ہوئے وہیں کچھ پاکستانی نڑاد امیدواروں کو شکست کا سامنا بھی کرنا پڑا۔ امریکا میں ہونے والے صدارتی الیکشن میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ 277 الیکٹورل ووٹ حاصل کر…
صدارتی انتخابات ، مقابلے کی دوڑ میں کئی پاکستانی نژاد امریکی بھی شامل
واشنگٹن : امریکا کے عام انتخابات میں کئی امریکی پاکستانی بھی حصہ لے رہے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈیموکریٹ ٹکٹ پر ٹیکساس سے سلیمان لالانی اور سلمان بھوجانی کی پوزیشن مضبوط ہے ، مشی گن سے عائشہ فاروقی جبکہ نیویارک…
غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری ، مزید 37 فلسطینی شہید
غزہ : غزہ میں صیہونی فوج کی بربریت تھم نہ سکی ، اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 37 فلسطینی شہید ہو گئے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بیت لاحیہ میں ایک گھر پر حملے کے…
کون بنے گا امریکا کا نیا صدر؟ ٹرمپ یا کملا ، فیصلے کی گھڑی آگئی
واشنگٹن : ڈونلڈ ٹرمپ یا کملا ہیرس ، امریکا کے نئے صدر کے انتخاب کیلئے فیصلے کا دن آگیا۔ امریکہ کے 47 ویں صدر کے چناؤ کیلئے پولنگ آج ہورہی ہے ، ریپبلکن پارٹی کے امیدوار اور سابق صدر ڈونلڈ…
پاکستان کے پالیسی سازوں کے لیے خطرے کی گھنٹی
اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے موسمیاتی تبدیلیوں کے شعبہ توانائی پر منفی اثرات کے پیش نظر پاکستان کے پالیسی سازوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ کے مطابق موسم کی…
الٹی گنتی شروع، کملا ہیرس اور ٹرمپ کے درمیان سخت مقابلہ
واشنگٹن : امریکہ کے صدارتی انتخابات میں صرف ایک دن باقی رہ گیا ہے، نائب صدر اور ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار کملا ہیرس اورسابق صدرڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان سخت مقابلہ ہے۔ امریکی صدارتی انتخاب کے آخری مرحلے میں الٹی…
امریکی انتخابات میں زیادہ ووٹ کے باوجود بھی شکست ممکن مگرکیسے ؟
واشنگٹن : کیا امریکا میں زیادہ ووٹ حاصل کرنے کے باوجود صدارتی انتخابات میں شکست ہوسکتی ہے؟ امریکا کا الیکٹرول کالج سسٹم کس طرح کام کرتا ہے؟ اس کا جائزہ لیتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بیلٹ پیپرز…
ایران میں ملٹری ہیلی کاپٹر گر کر تباہ؛ اہم کمانڈر پائلٹ سمیت جاں بحق
تہران :ایران میں ملٹری ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نیتجے میں پاسداران انقلاب کے بریگیڈیئر جنرل حامد مازندرانی پائلٹ سمیت جاں بحق ہوگئے۔ ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق ہیلی کاپٹر جنوب مشرقی صوبے سیستان…