دنیا
یحییٰ سنوار کی شہادت کے باوجود حماس کے حوصلے بلند ہیں، اسرائیلی اخبار
دوحہ: فلسطین کی مزاحمتی حکمراں جماعت حماس کے کمانڈر یحیی سنوار کی شہادت کے بعد بھی حماس کے حوصلے بلند ہیں اور مجاہدین نے ہتھیار ڈالنے سے انکار کردیا۔ اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی مجہادین کا…
غزہ میں جنگ بندی کی نئی کوششوں کا آغاز
دوحہ: غزہ جنگ بندی کے لیے ایک بار پھر مذاکرات کا آغاز ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق قطر کی ثالثی میں غزہ میں جنگ بندی کی ایک اور کوشش جاری ہے مگر حماس اب تک ان مذاکرات میں شامل…
فلپائن: سمندری طوفان ٹرامی نے تباہی مچادی
منیلا: فلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی سے اموت کی تعداد 120 ہوگئی جب کہ 36 افراد تاحال لاپتا ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق فلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی سے ہونے والی ہلاکتوں میں مزید اضافہ ہوگیا ہے اور ہلاکتوں کی…
اسرائیل کو جواب دینے کیلئے تمام دستیاب وسائل استعمال کرینگے: ایران کا اعلان
تہران: ایران نے اسرائیل کو حالیہ حملے کا جواب دینے کے لیے تمام دستیاب وسائل استعمال کرنے کا اعلان کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ‘صیہونی…
اسرائیلی حملوں کو کامیابی سے ناکام بنادیا، ایرانی ایئرفورس
ایران نے اپنے فضائی دفاع کے ذریعے اسرائیلی حملوں کو کامیابی سے ناکام بنادیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی ایئرفورس کا کہنا ہے کہ ملک کے فضائی دفاعی نظام نے کامیابی سے اسرائیلی جارحیت کا مقابلہ کیا۔ ایران کی فضائی دفاعی…
اسرائیل کے ایران پر فضائی حملے، تہران میں دھماکوں کی تصدیق
اسرائیل نے ایران پر جوابی حملوں کا آغاز کر دیا، ایران کے دارالحکومت تہران میں سات دھماکے سنے گئے ایران کے سرکاری میڈیا نے تہران میں دھماکوں کی تصدیق کر دی۔ اسرائیلی ایئرفورس کا کہنا ہے کہ اس کے جنگی…
غزہ: اسرائیلی فوج کے ہاتھوں ایک ہی خاندان کے 13 بچوں سمیت 38 افراد شہید
غزہ: اسرائیلی فوج نے غزہ میں ایک ہی خاندان کے 13 بچوں سمیت 38 افراد کو شہید کردیا۔خلیجی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے خان یونس کے علاقے المنارہ میں حملہ کرتے ہوئے 14 بچوں سمیت 38 افراد کو شہید…
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی پر حملہ؛ 4 ہلاک، 3 زخمی
مقبوضہ جموں و کشمیر میں گشت پر مامور بھارتی فوج کی گاڑی پر مسلح افراد نے دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں 2 فوجی اہلکار اور 2 سویلین ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق جموں و کشمیر کے علاقے گلمرگ…
مچھر پروٹوکول! اسرائیلی فوج کا فلسطینی شہریوں پر ظلم کا نیا حربہ کیا ہے؟
7 اکتوبر 2023 سے فلسطین میں جاری اسرائیلی بربریت اب تک ختم نہ ہوئی اور اسرائیلی فوج نے نہتے فلسطینیوں کی نسل کشی اور ان پر مظالم ڈھانے کے لیے نیا حربہ استعمال کرنا شروع کردیا ہے۔امریکی نشریاتی ادارے سی…
حزب اللہ کا ایک ہفتے کے دوران 70 اسرائیلی فوجی ہلاک کرنے کا دعویٰ
بیروت: لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے ایک ہفتے کے دوران 70 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حزب اللہ نے ایک بار پھر وسطی اسرائیل پر میزائل حملے کیے۔دوسری…