دنیا
فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے بے دخل کرنا سنگین جرم ہوگا: شام
دمشق: شام نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے بے دخل کرنا سنگین جرم ہوگا۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شام کے عبوری صدر احمد الشرع نے برطانوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ دنیا کی…
صدر یورپی کمیشن کا امریکی محصولات پر سخت جوابی اقدامات کا عزم
برسلز: صدر یورپی کمیشن نے امریکی محصولات پر سخت جوابی اقدامات کے عزم کا اظہار کیا ہے۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیر لیین نے کہا کہ یورپی یونین سے سٹیل اور ایلومینیم کی…
کینیڈا کا سٹیل اور ایومینیم پر امریکی محصولات کا بھرپور جواب دینے کا اعلان
اوٹاوا: کینیڈا نے کہا ہے کہ سٹیل اور ایلومینیم پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 25 فیصد محصولات کا جواب دیں گے۔کینیڈا کے وزیر برائے اختراعات، سائنس اور صنعت فرانکوئس فلپ شیمپین نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کہا کہ…
لیبیا: اجتماعی قبروں سے ملنے والی لاشوں پر فائرنگ کے نشانات کا انکشاف
لیبیا میں اجتماعی قبروں سے تارکین وطن کی لاشیں ملنے پر مہاجرین کی عالمی تنظیم نے تشویش کا اظہار کیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق لیبیا کے صحرائی علاقے سے جمعہ کو روز 2 اجتماعی قبریں دریافت ہوئی جن سے 50…
یرغمالی ہفتے تک رہا نہ ہوئے تو سیز فائر ختم کردوں گا: ٹرمپ کی حماس کو دھمکی
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کیلئے ہفتے کو 12 بجے تک کا الٹی میٹم دے دیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حماس کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ یرغمالیوں کو رہا…
امریکی صدر نے مختلف ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کردیئے
واشنگٹن: امریکی صدر نے مختلف ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کردیئے۔ٹھیکوں کیلئے غیر ملکیوں کو رشوت دینے میں ملوث امریکی اہلکار ایگزیکٹو آرڈر کے بعد کارروائی سے محفوظ رہے، امریکی صدر نے محکمہ انصاف کو پابند کرنے کے حکم نامے پر…
جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پر حماس نے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی روک دی
یروشلم: فلسطین کی مزاحمت کار تنظیم حماس نے اسرائیل پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے یرغمالیوں کی رہائی کو ملتوی کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق حماس کے مسلح ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان…
مودی سرکار کے دور میں مسلمانوں کیخلاف نفرت انگیزی میں خطرناک اضافہ
واشنگٹن: عالمی رپورٹ کے مطابق مودی سرکار کے دور حکومت میں مسلمانوں کیخلاف نفرت انگیزی میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا۔امریکی تھنک ٹینک کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت میں مذہبی اقلیتوں کے…
اسرائیلی فورسز کی بربریت جاری، حاملہ خاتون سمیت 3 فلسطینی شہید
غزہ: اسرائیلی فورسز کی مقبوضہ مغربی کنارے میں بربریت جاری، حاملہ خاتون سمیت تین فلسطینیوں کو گولی مار کر شہید کر دیاعرب میڈیا کے مطابق غزہ کے علاقے شجاعیہ میں اسرائیلی فورسز نے ایک شخص کو شہید کیا، جارحیت سے…
میگھن ماریکل اور پرنس ہیری کے درمیان طلاق سے متعلق معاہدے کی افواہیں سامنے آگئیں
برطانیہ کے پرنس ہیری اور میگھن مارکل کی طلاق کے حوالے سے افواہیں کافی عرصے سے سامنے آرہی ہیں۔درحقیقت جوڑے کی جانب سے متعدد بار ان افواہوں کی تردید کی گئی مگر پھر بھی یہ سلسلہ جاری ہے۔اب ایک نئی…