دنیا
امریکی صدر کی ہٹ دھرمی برقرار، ٹرمپ غزہ کو خریدنے کے بیان پر قائم
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر غزہ کو خریدنے کا بیان دہرا دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ خرید کر اپنی ملکیت میں لائیں…
حماس کی باقیات کو بھی ختم کریں گے: اسرائیلی وزیراعظم
واشنگٹن: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ ایران کو کبھی بھی جوہری ہتھیار رکھنے کی اجازت نہ دینے پر ٹرمپ اور ہم متفق ہیں، ہمیں حماس کی باقیات کو بھی ختم کرنا ہوگا۔امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے…
پرنس کریم آغا خان مصر کے شہر اسوان میں سپرد خاک
قاہرہ: اسماعیلی برادری کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کی مصر کے شہر اسوان میں تدفین کردی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسوان پہنچنے پر پرنس کریم آغا خان کے خاندان کا استقبال اسوان کے گورنر میجر…
مسجد نبوی ﷺ میں افطاری کرانے والوں کیلئے نئے قوانین متعارف
مدینہ منورہ: رمضان المبارک کے دوران مسجد نبوی ﷺ میں افطاری فراہم کرنے والوں کے لیے نئے قوانین متعارف کروا دیئے گئے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جنرل اتھارٹی برائے حرمین شریفین نے افطار فراہم کرنے کے خواہش مند افراد…
مودی اخلاقیات بھول گئے؛ پاکستانی حدود استعمال کرکے خیرسگالی کا پیغام بھی نہ دیا
لاہور:بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سفارتی اخلاقیات بھی بھول گئے۔ انہوں نے پاکستانی فضائی حدود استعمال کی، مگر کوئی خیر سگالی کا پیغام نہیں دیا۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے فرانس جاتے ہوئے پاکستان کی فضائی…
مکہ مکرمہ سے باہر پہلی بارمکمل غلاف کعبہ کی نمائش
جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ویسٹرن حج ٹرمینل پر اسلامک آرٹس بائینالے 2025 کا دوسرا ایڈیشن ایک منفرد تقریب کا انعقاد کر رہا ہے جہاں مکہ مکرمہ سے باہر پہلی بار کعبہ کا مکمل کسوہ یعنی غلاف دکھایا…
فلسطینی ریاست ہے نہیں… تھی…. سعودی عرب جا کر نئی ریاست بنا لو، نیتن یاہو
اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نےفلسطینیوں کے حق خودارادیت کی تازہ ترین برطرفی میں فلسطینیوں کو اپنے وطن کے بجائے سعودی عرب میں ایک ریاست قائم کرنے کا مشورہ دیا۔ “سعودی عرب میں فلسطینی ریاست بنا سکتے ہیں۔ ان…
ٹرمپ کا غزہ پر قبضے کا اعلان، اسرائیلی وزیر دفاع نے فوج کو تیار رہنے کا حکم دیدیا
اسرائیل کے وزیر دفاع نے امریکی صدر کے غزہ پر قبضے کے اعلان کے بعد فوج کو تیار رہنے کے احکامات جاری کردیے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع نے جمعرات کے روز فوج کو تیار رہنے کے احکامات جاری…
بنگلا دیشی عوام کا شیخ مجیب کی یادگار اور رہائش گاہ پر دھاوا، آگ لگادی
بنگلا دیش میں مظاہرین نےہنگامہ آرائی کرتے ہوئے شیخ مجیب کی یادگار اور معزول وزیراعظم شیخ حسینہ کی تاریخی رہائش گاہ میں گھس کر توڑ پھوڑ کی اور آگ لگادی۔برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بدھ کی رات…
کانگو میں خون ریزی جاری، جیل نذر آتش، درجنوں قیدی زندہ جل گئے
گوما: کانگو میں خون ریزی جاری رہی، سیز فائر نہ ہوسکا۔اقوام متحدہ کے مطابق مشرقی کانگو میں حالات کنٹرول سے باہر ہوگئے، گوماکی گلیوں سے 2000 لاشیں ہسپتال منتقل کر دی گئیں، جیل نذر آتش کرنے سے درجنوں قیدی زندہ…