زراعت ,کامرس

اس کیٹا گری میں 219 خبریں موجود ہیں

وزیر اعظم نے ایف بی آر افسران کو نقد انعامات دینے کی اسکیم کی منظوری دیدی

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) افسران کو نقد انعامات دینے کی اسکیم کی منظوری دے دی۔ ذرائع کےمطابق ایف بی آر افسران کو انعامات دینے کی اسکیم کے لیے 30 ارب…

اب آپ میلانیا کو خرید سکتے ہیں۔۔۔۔ٹوکنز کے ذریعے اربوں کا تہلکہ

ا مریکا کی فرسٹ لیڈی ملانیا ٹرمپ نے اپنے شوہر کی حلف برداری سے ایک دن قبل اپنے منفرد میم کوائن “MELANIA” کی لانچ کا اعلان کر دیا جو کہ کرپٹو کرنسی کی دنیا میں تہلکہ مچانے کا سبب بن…

بڑے صارفین کو اضافی بجلی نیلام کرنے کا منصوبہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے صارفین کو دو تین سال کے لیے اضافی بجلی نیلام کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔وزارت توانائی کے اعلیٰ حکام نے دی نیوز کو بتایا کہ “اس منصوبے کے تحت، ہم پہلے بجلی کی ریفرنس قیمت…

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا

کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کا مثبت رجحان رہا جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں کا فائدہ ہوگیا۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران تیزی دیکھنے میں آئی ہے، 572 پوائنٹس اضافے کے…

ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر، سندھ اور پنجاب سے تیل و گیس کے ذخائر دریافت

کراچی: صوبہ سندھ اور پنجاب سے تیل و گیس کے ذخائر مل گئے، آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے تیل وگیس ذخائرکی تفصیلات پاکستان سٹاک ایکسچینج کو ارسال کردیں۔ کمپنی کی جانب سے سٹاک ایکسچینج کو خط میں لکھا…

یو اے ای نے 2 ارب ڈالر ڈپازٹس کو مزید ایک سال کیلئے رول اوور کردیا

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے لیے 2 ارب ڈالر ڈپازٹس کو مزید ایک سال کے لیے رول اوور کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق یو اے ای نے اسٹیٹ بینک پاکستان میں رکھے ہوئے اپنے 1، 1 ارب ڈالر…

اے ڈی بی اور عالمی بینک کے تعاون سے 1.25 ارب ڈالر کے منصوبے تعطل کا شکار

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک اور عالمی بینک کے تعاون سے 1.25 ارب ڈالر کے منصوبے تعطل کا شکار ہیں۔دستاویز میں انکشاف ہوا ہے کہ ملٹی لیٹرل اداروں سے فنانسنگ معاہدوں کو 5 برس تک گزرنے کے باوجود ساڑھے 9…

پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ مسلسل پانچویں بار سرپلس ہوگیا

کراچی: پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ مسلسل پانچویں بار سرپلس ہوگیا۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق دسمبر 2024 میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ 58 کروڑ 20 لاکھ ڈالر سرپلس رہا ہے، اس طرح سے مالی سال 2025 کے ابتدائی 6 ماہ کے…

مرچیں:فائدے اور نقصان

راجہ نوید: ہری مرچ( فائدے) ہری مرچ میں وٹامن اے، بی6، سی، آئرن، کاپر، پوٹاشیم، پروٹین، کاربوہائیڈریٹ، بیٹا کیروٹین اور کرپٹوکسینتھین جیسے عناصر ہوتے ہیں جو صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہیں۔ اگر آپ وزن کم کرنا چاہتے ہیں…

وزیراعظم کی یوتھ پروگرام کے تحت قرض کی رقم 15 لاکھ کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے یوتھ پروگرام کے تحت قرض کی رقم بڑھا کر 15 لاکھ کرنے کی ہدایت کر دی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت چھوٹے اور درمیانے درجے (SMEs) کے کاروبار کے امور پر جائزہ اجلاس ہوا…