زراعت ,کامرس

اس کیٹا گری میں 223 خبریں موجود ہیں

سعودی عرب میں فی تولہ سونا پاکستانی روپے میں کتنے کا ہے؟

سعودی عرب میں فی تولہ سونا پاکستانی روپے میں کتنے کا ہے؟سعودی عرب میں جمعے کے روز سونے کی قیمتوں میں معمولی رد و بدل دیکھا گیا۔رئیل اسٹیٹ اور فارن ایکسچینج پر نظر رکھنے والی خبر ایجنسی ایف ایکس اسٹریٹ…

آئی ایم ایف نے صوبوں کے سولرائزیشن پروگرام اور گندم خریداری پر بھی اعتراض اٹھا دیا

لاہور،آئی ایم ایف نے صوبوں کے سولرائزیشن پروگرام اور گندم خریداری پر بھی اعتراض اٹھا دیا،عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف) نے صوبوں کے سولرائزیشن پروگرام اور صوبائی سطح پر گندم خریداری پر اعتراضات اٹھا دیے۔پاکستان اور آئی ایم ایف…

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج پھر بڑھ گئی

کراچی:سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں آج پھر اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 13 ڈالر کا اضافہ ہونے کے بعد نئی عالمی قیمت 2565 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، نیا ریکارڈ قائم

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 914 پوائنٹس اضافے سے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں تیزی دیکھنے کو ملی اور 100 انڈیکس میں 914 پوائنٹس کا اضافے سے…

پی آئی اے کی نجکاری کیلئے 10 ارب روپے کی بولی منسوخ

اسلام آباد: پی آئی اے کی نجکاری کیلئے 10 ارب روپے کی بولی منسوخ کر دی گئی۔ذرائع نجکاری کمیشن کے مطابق غیرملکی حکومت کو پی آئی اے فروخت کرنے کی تجاویز پیش کردی گئی، 30 نومبر تک اظہار دلچسپی کیلئے…

اسٹاک ایکسچینج میں پھر ریکارڈ ساز تیزی، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس 94 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کرگیا۔بازارِ حصص میں آج جمعرات کے روز بھی گزشتہ ہفتوں سے جاری تیزی کا رجحان غالب…

پاکستان میں 58 فیصد غیر قانونی سگریٹ کی فروخت کا انکشاف

اسلام آباد: پاکستان میں 58 فیصد غیر قانونی سگریٹ کی فروخت کا انکشاف ہوا ہے۔انسٹیٹیوٹ آف پبلک اوپینیئن ریسرچ کے مطابق ملک بھر میں فروخت ہونے والے 264 برانڈز میں سے صرف 19 برانڈز پر ٹریک اینڈ ٹریس مہر لگی…

ملک میں سونا مہنگا، فی تولہ قیمت کیا ہے؟

ٓاسلام آباد،ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں سیکڑوں روپے کا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 1400 روپے بڑھا ہے۔ اس اضافے کے بعد ملک میں فی…

ایف بی آر نے تمام ٹیکسوں کی ادائیگیوں کا نیا مربوط سسٹم متعارف کرا دیا

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تمام ٹیکسوں کی ادائیگیوں کا نیا مربوط سسٹم متعارف کرا دیا۔سسٹم کے تحت ود ہولڈنگ ٹیکس، انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی ادائیگی یکجا کر دی گئی،…

آئی ایم ایف حکام کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔آئی ایم ایف وفد حکومتی اداروں سے مذاکرات کے لیے اسلام آباد میں موجود ہے جہاں آج وفد کو بینظیر…