زراعت ,کامرس
پاکستان میں پہلی بار کراچی پورٹ پر الیکٹرک ٹرک متعارف
کراچی: پاکستان میں پہلی بار کراچی پورٹ پر الیکٹرک ٹرک متعارف کرا دیئے گئے۔کراچی پورٹ ٹرسٹ کے مطابق الیکٹرک ٹرک کراچی پورٹ کے ساؤتھ وہارف میں پہلی بار متعارف کرائے گئے، کراچی پورٹ پر 6 ای وی ٹرکوں کو کل…
آئی ایم ایف مشن کی 24 فروری کو پاکستان آمد، ڈیڑھ ارب ڈالر ملنے کی توقع
اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) مشن کلائمیٹ فنڈ پر بات چیت کیلئے 24 فروری کو پاکستان آئے گا۔صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ کے…
حکومت نے 7ماہ میں کتناقرض لیا ،تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد: وزارت اقتصادی امور نے رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں قرض کی تفصیلات جاری کر دیں۔ای اے ڈی کی رپورٹ کے مطابق جولائی 2024 تا جنوری 2025 تک پاکستان نے مجموعی طور پر 4 ارب 58…
سونا مزید ہزاروں روپے مہنگا، قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
کراچی:عالمی مارکیٹ میں سونے کی اونچی پرواز کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 34 ڈالر کا اضافہ ہوگیا، جس کے نتیجے…
سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان
کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج میں کاروبار کا مثبت رجحان رہا جس کے باعث سرمایہ کاروں کو کروڑوں کا فائدہ ہوگیاکاروباری ہفتے کے تیسرے روز سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھنے میں آئی، 900 سے زائد…
ڈالر کی اُونچی اُڑان جاری، مزید 10 پیسے مہنگا ہوگیا
کراچی: انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 10 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر…
برآمدات 30 سے 60 ارب ڈالر تک لے جانا چاہتے ہیں: محمد اورنگزیب
اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ آئندہ 3 سے 5 سال میں برآمدات 30 سے 60 ارب ڈالر تک لے جانا چاہتے ہیں۔وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے غیرملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 12…
شوگر ملز ایسوسی ایشن کا رمضان میں چینی 130روپے کلو بیچنے کا اعلان
لاہور: پاکستان شوگرملزایسوسی ایشن پنجاب زون نےاعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک میں ملک بھر میں سیل پوائنٹس کے ذریعے 130 روپے میں چینی فروخت کرائی جائے گی۔ذرائع کے مطابق شوگر ملز ایسوسی ایشن کا کہناتھا کہ چینی کی قیمتیں…
پاکستان کو پیروں پر کھڑا ہونے میں 12 سے 15 سال لگیں گے: اسحاق ڈار
نیویارک: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کو پیروں پر کھڑا ہونے میں 12 سے 15 سال لگیں گے، ملک کیلئے سیاست کو داؤ پر لگانا پڑا تو لگائیں گے۔نیویارک میں اوورسیز پاکستانی کمیونٹی…
گیلپ پاکستان نے ملک کی معاشی سمت کو درست قرار دے دیا
کراچی: گیلپ پاکستان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستانی معیشت کی درست سمت میں پیشرفت کے واضح اشارے ملے ہیں۔حالیہ گیلپ سروے کے مطابق پاکستان میں کاروباری اعتماد میں بتدریج اضافہ ہوا ہے،سروے کے اعداد و شمار اس…