زراعت ,کامرس

اس کیٹا گری میں 386 خبریں موجود ہیں

مارکیٹوں سے کارٹلائزیشن کے خاتمہ کیلئے سخت اقدامات کیے جائیں: وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ مختلف معاشی شعبوں اور مارکیٹوں سے کارٹلائزیشن کے خاتمہ کے لیے سخت اقدامات کیے جائیں۔وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کمپٹیشن کمیشن کا دورہ کیا اور کمیشن کی…

سٹاک ایکسچینج میں تاریخ ساز دن، انڈیکس 1 لاکھ 4 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد پار کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 4 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی پار کر گیا۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔پاکستان…

تحریک انصاف ڈی چوک میں سیکڑوں شہادتوں کے دعوے سے دستبردار

راول پنڈی: پاکستان تحریک انصاف نے ایک بڑا یوٹرن لیتے ہوئے 26 نومبر کی رات ڈی چوک میں سیکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن میں اپنے سیکڑوں کارکنوں کے جاں بحق ہونے کے دعوے سے دستبردار ہوگئی اور 12 کے جاں…

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک بار پھر سے نیا ریکارڈ قائم

کراچی:پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک بار پھر سے نیا ریکارڈ قائم ہوگیا، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 3 ہزار پوائنٹس کی حد کو چھو گیا ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے…

پاکستان پوسٹ کی جدت اپناکر حکومت کو سال میں 5 ارب روپے کماکر دینے کی یقین دہانی

اسلام آباد:پاکستان پوسٹ نے ادارے میں جدت لاکر حکومت کو اس سال 5 ارب کماکر دینے کی یقین دہانی کرادی جبکہ ارکان اسمبلی نے ادارے کو غیر ضروری قرار دیکر ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ چیئرمین اعجاز جاکھرانی کی زیر…

ایف بی آر افسران نے ریونیو شارٹ فال کا ذمہ دار موجودہ انتظامیہ کو قرار دیدیا

اسلام آباد:فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) افسران نے ریونیو شارٹ فال کا ذمہ دارموجودہ انتظامیہ کو قرار دے دیا۔ان لینڈ ریونیو سروس آفیسرز ایسوسی ایشن (آئی آر ایس او اے) کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا…

پاکستان میں مہنگائی کی شرح 78 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی

اسلام آباد،پاکستان میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 78 ماہ کی کم ترین شطح پر آگئی۔ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ نومبر 2024 میں مہنگائی کی شرح 4.9 فیصد کی سطح پر ریکارڈ…

لاک ڈاؤن اور احتجاج: 5 دن تک معاشی سرگرمیاں نہ ہونے سے ٹیکس خسارہ بڑھنے کا امکان

اسلام آباد: ملک میں گزشتہ دنوں ہونے والے احتجاج اور لاک ڈاؤن کے بعد اقتصادی سرگرمیاں متاثر ہوئیں جس سے حکومتی محصولات میں 160 ارب تک شارٹ فال ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق سنگین لاک ڈاؤن اورملک بھر…

سٹاک مارکیٹ میں تیزی برقرار، 100 انڈیکس آج بھی ایک لاکھ سے متجاوز

کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ہے،100 انڈیکس آج بھی ایک لاکھ سے تجاوز کر گیا۔سٹاک ایکسچینج میں کاروبارکے آخری روز صبح سویرے ہی تیزی دیکھنے میں آئی، سٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس 363 پوائنٹس اضافے کے…

پاکستان سٹاک مارکیٹ نے بٹ کوائن کو پیچھے چھوڑ دیا

کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ ایک لاکھ پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرتے ہوئے بٹ کوائن کو پیچھے چھوڑ دیا۔پاکستان سٹاک مارکیٹ نے نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ کی نفسیاتی حد عبور کر لی، کاروباری…