زراعت ,کامرس
زراعت پر توجہ کی ضرورت، بجلی مارچ تک سستی ہو نے کا امکان ہے:ایس ایم تنویر
لاہور: پیٹرن انچیف یو بی جی فیڈریشن چیمبر ایس ایم تنویر نے کہا ہےکہ زراعت پر توجہ دینے کی ضرورت ہے ، مارچ تک 12روپے فی یونٹ تک بجلی سستی ہو سکتی ہے۔ لاہور میں پیٹرن انچیف یو بی جی…
پاکستان کے معاشی استحکام کیلئے چینی سرمایہ کاری بہت اہم ہے: وزیر خزانہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کے معاشی استحکام کے لیے چینی سرمایہ کاری بہت اہم ہے۔چینی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان جون تک…
رواں مالی سال یورپی یونین کو برآمدات میں 18.62 فیصد اضافہ
اسلام آباد:رواں مالی سال کے دوران یورپی یونین کو برآمدات میں8.62 فیصد اضافہ ہوا۔اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں یورپی یونین کے ملکوں کو برآمدات کا حجم 3.866 ارب ڈالر رہا جوکہ…
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
کراچی : ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1500 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 79…
نیپرا کی ناقص اور خراب کارکردگی والی بجلی کمپنیوں کو بند کرنے کی تجویز
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا ) نے ناقص اور خراب کارکردگی والی بجلی کمپنیوں کو بند کرنے کی تجویز دے دی۔ نیپرا کی جانب سے تجویز دی گئی ہے کہ خراب سرکاری بجلی گھروں کو بند کرکے…
ایف بی آر کا 6 ارب روپے کی ایک ہزار سے زیادہ نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ
اسلام آباد:فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 6ارب روپے کے لگ بھگ مالیت کی ایک ہزار سے زائد نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دستاویز کے مطابق ایف بی آر نے 1010 نئی گاڑیاں خریدنے کے لیے…
بلوچستان میں سونے و تانبے کے ذخائر پاکستانی معیشت میں انقلاب کی نوید
کوئٹہ: ایس آئی ایف سی کی معاونت کا بلوچستان کی معاشی ترقی میں اہم کردار ہے، ریکو ڈک منصوبے کے تحت بلوچستان میں سونے اور تانبے کے قیمتی ذخائر پاکستانی معیشت میں انقلاب کی نوید ہیں۔ معروف کمپنی بیرک گولڈ…
ساڑھے 4 سال بعد پی آئی اے کی یورپ کیلئے پروازیں دوبارہ شروع کرنے پر مسافر خوش
لاہور:ساڑھے 4 سال بعد پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے یورپ کے اہم شہر پیرس کے لیے اپنی پروازیں دوبارہ شروع کر دیں۔ رپورٹ کے مطابق یہ تاریخی لمحہ پیرس ایئرپورٹ پر پرواز کے استقبال کی خصوصی تقریب کے ساتھ منایا گیا،…
سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان برقرار، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے
کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج مسلسل چوتھے روز بھی مندی کا رجحان رہا جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز سے ہی…
4 پاکستانی بینک 2024 میں بہترین کارکردگی دکھانے والے 10بینکوں میں شامل
لاہور:ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلی جنس کے مطابق 4 پاکستانی بینک خطے میں سب سے زیادہ اسٹاک گروتھ دکھانے والے بینکوں میں شامل ہیں۔ ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلی جنس نے علاقائی بینکوں کی کارکردگی پر رپورٹ میں…