زراعت ,کامرس

اس کیٹا گری میں 219 خبریں موجود ہیں

اکتوبر تک وفاقی حکومت کے قرضوں میں 3919 ارب روپے اضافہ

اسلام آباد:رواں سال اکتوبر تک وفاقی حکومت کے قرضوں میں 3919ارب روپے کا مجموعی اضافہ ہوا، اس دوران بیرونی قرضوں میں کمی دیکھی گئی۔اسٹیٹ بینک کی دستاویز کے مطابق اکتوبر تک وفاقی حکومت کے مقامی قرضوں میں 4632 ارب روپے…

یکم جنوری کو تمام بینک و مالیاتی ادارے عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گے

کراچی: سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق یکم جنوری 2025 بروز بدھ کو بینک تعطیل کے سبب عوامی لین دین بند ہوگی۔سٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے اور مائیکرو فنانس بینک یکم جنوری…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لٹر سے زائد اضافہ متوقع

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لٹر سے زائد اضافے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے سے فی لٹر سے زائد اضافہ متوقع ہے جبکہ پٹرول کی قیمتوں کو برقرار رکھا…

ملک میں ترسیلاتِ زر، برآمدات اور سرمایہ کاری کی اصل صورتحال کیا ہے؟ رپورٹ سامنے آ گئی

اسلام آباد:ملک میں ترسیلاتِ زر اور برآمدات کی صورت حال اور اس حوالے سے درست اعداد و شمار کی رپورٹ سامنے آ گئی۔وزارت خزانہ کی جانب سے ماہانہ معاشی آؤٹ لُک رپورٹ جاری کردی گئی، جس میں بتایا گیا ہے…

وفاقی حکومت نے سولر نیٹ میٹرنگ والے صارفین کو بوجھ قرار دے دیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سولر نیٹ میٹرنگ والے صارفین کو بوجھ قرار دے دیا۔ذرائع کے مطابق نیٹ میٹرنگ صارفین کی وجہ سے سالانہ 125 ارب بوجھ پڑ رہا ہے، نیٹ میٹرنگ صارفین سے بجلی کی خریداری کے نرخ کو…

جی ڈی پی بڑھانے کیلئے نقائص دور نہ کیے تو نتیجہ صفر بٹا صفر ہو گا: وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے جی ڈی پی بڑھانے کے لیے نظام میں موجود نقائص دور نہ کیے تو نتیجہ صفر بٹہ صفر ہو گا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا…

وفاقی حکومت کے قرضوں میں 3 ہزار 919 ارب روپے کا اضافہ

اسلام آباد: سال 2024 میں وفاقی حکومت کے قرضوں میں مجموعی طور پر 3 ہزار 919 ارب روپے کا اضافہ ہوا جبکہ مرکزی حکومت کے غیر ملکی قرضوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی دستاویز…

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 4500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کے باعث ایک بار پھر ایک لاکھ 14 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔ٹریڈنگ کے دوران…

مہنگائی کی شرح میں پھر اضافے کا رجحان، حالیہ ہفتے کون سی اشیاء مہنگی ہوئیں؟

اسلام آباد:ملک میں مہنگائی کی شرح میں پھر سے اضافے کا رجحان شروع ہوگیا، حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.38 فیصد اضافہ ہوا اور سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 3.71 فیصد سے بڑھ کر4.64 فیصد ہوگئی ہے۔ حالیہ…

پاکستان کا کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس 3 سالوں میں بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد: گلوبل کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس (CCI) رپورٹ کے مطابق پاکستان کا کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس 3 سالوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔رپورٹ کے مطابق پاکستان کا کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس 0.8 پوائنٹس اضافے کے ساتھ تین سالوں میں سب…