زراعت ,کامرس
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ٹرین مسافروں پر بھاری پڑ گیا
لاہور : پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ٹرین مسافروں پر بھاری پڑ گیا، پاکستان ریلویز نے ایک بار پھر مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 5 فیصد اضافہ کر دیا۔محکمہ ریلویز کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کرایوں میں…
حکومت کا بیرون ملک جانیوالوں اور لیپ ٹاپ کے خواہش مندوں کو قرضہ دینے کا فیصلہ
کراچی: وزیراعظم نے نوجوانوں کے لیے کاروباراور زراعت قرضہ اسکیم کا دائرہ بڑھا دیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے قرضہ اسکیم کے دائرے میں توسیع کے بعد متوقع بیرون ملک جانے والی افرادی قوت اور لیپ ٹاپ کے…
بلوچستان اسمبلی نے بھی زرعی آمدنی پر ٹیکس کا بل منظور کرلیا
پنجاب ،خیبرپختونخوا اور سندھ کےبعد بلوچستان اسمبلی نے بھی زرعی آمدنی پر ٹیکس کا بل منظور کرلیا۔بلوچستان میں بھی زرعی آمدن پر ٹیکس کے نفاذ کی راہ ہموار ہوگئی۔ بلوچستان اسمبلی نے بلوچستان ٹیکس آن لینڈ اینڈ ایگری کلچرل انکم…
حکومت کا الیکٹرک وہیکلز کے چارجنگ سٹیشنز کیلئے بجلی نرخوں میں کمی کا اعلان
اسلام آباد : حکومت نے الیکٹرک وہیکلز کے چارجنگ سٹیشنز کے لیے بجلی نرخ میں 50 فیصد کمی کا اعلان کردیا۔اس وقت چارجنگ سٹیشنز کوبجلی تقریباً 45 روپے فی یونٹ فراہم کی جارہی ہے، ٹیکسز شامل کر کے چارجنگ سٹیشنز…
سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس 1 لاکھ 13 ہزار پوائنٹس کی حد سے بھی نیچے آ گیا
کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ ایک بار پھر منفی زون میں جانے لگی، انڈیکس ایک لاکھ 13 ہزار پوائنٹس کی حد سے بھی نیچے آ گیا۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران شدید مندی دیکھنے میں آئی،…
بجلی کمپنیوں نے 52 ارب روپے کا ریلیف عوام کو منتقل کرنے کیلئے نیپرا کو درخواستیں جمع کرا دیں
اسلام آباد:بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت 52 ارب روپے سے زیادہ کا ریلیف عوام کو منتقل کرنے کیلئے نیپرا کو درخواستیں جمع کرا دیں ۔ 5 انڈپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کی بندش کے…
عالمی بینک داسو پراجیکٹ کیلئے ایک ارب ڈالر کا نیا قرض فراہم کریگا
اسلام آباد: عالمی بینک داسو پراجیکٹ کیلئے ایک ارب ڈالر کا نیا قرض فراہم کریگا، یہ قرض1.7ٹریلین روپے کی لاگت سے نظرثانی شدہ پی سی ون کی منظوری کے بعد دیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق ای اے ڈی کے سینئر…
سب سے سستا پٹرول پاکستان کے کس پڑوسی ملک میں ملتا ہے؟
لاہور،پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے دنیا بھر میں مہنگائی کے طوفان نے جنم لیا ہے جس نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا میں اس وقت کئی ممالک ایسے بھی…
45 کسٹمز ایجنٹس کے لائسنس بحال نہ ہوئے تو کام بند کردیں گے، کسٹمز ایجنٹس ایسوسی ایشن
لاہور،کسٹمز ایجنٹس ایسوسی ایشن نے 45 ایجنٹس کے معطل لائسنس بحال کرنے کا مطالبہ کردیا۔ کسٹمز حکام سے مذاکرات کے پہلے دور کے بعد آل پاکستان کسٹمز ایجنٹس ایجنٹس ایسوسی کے چیئرمین سیف اللّٰہ خان نے میڈیا سے گفتگو میں…
پاکستان سے تجارتی سامان ایران لے جانے والے 600 ٹرکوں کو بارڈر پر روک دیا گیا، انکشاف
اسلام آباد:سینیٹ قائمہ کمیٹی میں ایران کے ساتھ بارٹر سسٹم کی تجویز پیش کردی گئی، تاجر نمائندے نے انکشاف کیا کہ ہمارے 600 ٹرک ایران بارڈر پر روکے ہوئے ہیں اور امپورٹ آرڈر مانگا جارہا ہے، چیئرمین کمیٹی نے کہا…