زراعت ,کامرس

اس کیٹا گری میں 343 خبریں موجود ہیں

سندھ ایگریکلچرل انکم ٹیکس ایکٹ اتفاق رائے کے ساتھ صوبائی اسمبلی سے منظور

کراچی :سندھ اسمبلی نے سندھ ایگریکلچرل انکم ٹیکس ایکٹ اتفاق رائے سے منظور کرلیا جب کہ اس سے قبل سندھ کابینہ نے ایگریکلچرانکم ٹیکس بل 2025 کی منظوری دی تھی۔سندھ ایگریکلچرل انکم ٹیکس ایکٹ بل ایوان میں پیش کیا گیا،…

مہنگائی کی شرح کم ہو کر 2 سال کی کم ترین سطح پر آگئی

لاہور. مالی سال 2025 کے پہلے 7 مہینوں کے دوران اوسط مہنگائی 6.5 فیصد رہی جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں 28.73 فیصد تھی: بروکریج فرم۔ فوٹو فائل پاکستان میں مہنگائی کی شرح سالانہ بنیادوں پر کم ہو…

اوورسیز پاکستانیوں کی ترسیلات زر 35 ارب ڈالر سے تجاوز ہونے کا امکان

اسلام آباد:رواں مالی سال کے دوران اوور سیز پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانےوالی رقوم کے 35 ارب ڈالر سے تجاوز کرنےکا امکان ہے۔ٹاپ لائن سیکورٹیز کی رپورٹ کے مطابق زرمبادلہ کی غیر قانونی منتقلی کی حوصلہ شکنی اور سمندر…

پاکستان سٹرس فروٹس کی پیداوار میں عالمی رینکنگ میں 13 ویں نمبر پر آ گیا

اسلام آباد(اے پی پی):پاکستان ترشاوہ پھل پیدا کرنے والا دنیا کا 13واں بڑا ملک بن گیا ہے جو سٹرس فروٹ کی برآمدات سے سالانہ تقریباً 200 ملین ڈالر کا زرمبادلہ کماتا ہے۔پاکستان میں ترشاوہ پھلوں کی 95 فیصد پیداوار صوبہ…

ٹویوٹامسلسل پانچویں سال دنیا کی بیسٹ کار سیلرکمپنی قرار

جاپان :ٹویوٹا موٹر نے 2024 میں 10.8 ملین گاڑیاں فروخت کیں، جس سے یہ مسلسل پانچویں سال دنیا کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی گاڑیاں بنانے والی کمپنی قرار پائی ہے۔جاپانی کار ساز کمپنی نے گزشتہ سال عالمی گروپ…

2 صوبے زرعی ٹیکس نافذ کر چکے، 2 سے بات چیت جاری ہے: وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ زرعی ٹیکس دو صوبے نافذ کر چکے ہیں، 2 سے بات چیت جاری ہے، عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف ) سے اس سلسلے میں بات کر رہے ہیں۔…

جنوری میں 956 ارب کا ہدف، ایف بی آر 800 ارب ٹیکس جمع کرسکا

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے جنوری 2025 میں 800 ارب روپے سے زیادہ ٹیکس جمع کرلیا جو ہدف سے کم ہے۔ایف بی آر ذرائع کے مطابق جنوری میں 956 ارب روپے کا ٹیکس ہدف مقرر…

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ایک لاکھ 14 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے دوران زبردست تیزی دیکھنے میں آرہی ہے۔کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا، سٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 1793 پوائنٹس کا اضافہ ہوا…

اوجی ڈی سی ایل نے خیبرپختونخوا میں تیل و گیس کی پیداوار شروع کردی

کراچی: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (او جی ڈی سی ایل ) نے خیبر پختونخوا میں تیل و گیس کی پیداوار شروع کردی۔اوجی ڈی سی ایل نے خیبرپختونخوا میں تیل و گیس کی پیداوار کے حوالے سے پاکستان سٹاک ایکسچینج…

زراعت معیشت کی ریڑھ کی ہڈی، جدید بنانے کیلئے کام کرنا ہوگا: گورنر سٹیٹ بینک

ملتان: گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ زرعی شعبے کا معیشت میں بہت اہم کردار ہے، زراعت معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔ملتان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے مرکزی بینک کے…