صحت

اس کیٹا گری میں 331 خبریں موجود ہیں

پاکستان میں ماہانہ ایک ہزار سے زائد ایچ آئی وی کیسز رپورٹ ہونے کا انکشاف

وفاقی وزارت صحت (نیشنل ہیلتھ سروسز) نے انکشاف کیا ہے کہ رواں برس کے ابتدائی 9 ماہ میں پاکستان بھر سے 9 ہزار 713 نئے ایچ آئی وی کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ ملک بھر میں ماہانہ اوسطا ایک ہزار…

وبائی امراض سے بچاؤ کیلیے ہر دم تیار رہنا ضروری ہے:وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہاہے کہ وبائی امراض کسی علاقے تک محدود نہیں رہتے بلکہ پوری دنیا کو متاثر کرتے ہیں۔ وبائی امراض سے بچاؤ کی تیاری کے عالمی دن پر پیغام میں وزیراعلی مریم نواز نے کہاکہ…

برص،لاعلاج نہیں

برص جلد کی ایک طویل مدتی بیماری ہے جس سے متاثرہ جلد پہ سفید دھبے نمودار ہو جاتے ہیں۔ان دھبوں کے کناروں اور نارمل جلد میں واضح فرق ہوتا ہے۔یہاں تک کہ ان دھبوں والی جلد کے بال بھی سفید…

اُبلا ہوا انڈا یا آملیٹ، دونوں میں سے زیادہ صحت بخش کیا؟

آملیٹ اور ابلا ہوا انڈا ہماری روز مرہ کی خوراک میں شامل ہے لیکن ان دونوں میں سے زیادہ مفید کونسا ہے؟ ابلا ہوا انڈا یا آملیٹ صحت بخش ہیں یا نہیں اس کا انحصار آپ کے غذائی اہداف اور…

سال 2024 کے دوران ملک بھر سے 9 ہزار 713 نئے ایچ آئی وی کیسز رپورٹ

وفاقی وزارت صحت نے انکشاف کیا ہے کہ رواں برس کے ابتدائی 9 ماہ میں پاکستان بھر سے 9 ہزار 713 نئے ایچ آئی وی کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ ملک بھر میں ماہانہ اوسطا ایک ہزار 79 نئے کیسز…

آئرن کی کمی کا گھریلو علاج

غذائی قلت (Malnutrition) سے لوگ مختلف ذہنی و جسمانی مسائل جیسے پست قامت، عمر کے لحاظ سے وزن، آئرن، وٹامن، کیلشیئم، آیوڈین اور زنک وغیرہ کی کمی کا شکار ہو جاتے ہیں۔ بچوں اور خواتین میں یہ مسائل زیادہ دیکھنے…

سائنس دانوں کا دانتوں کو دوبارہ اگانے کی دوا تیار کرنے کا دعویٰ

جاپانی سائنس دانوں نے ایسی منفرد دوائی تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جس کے استعمال سے انسان کے قدرتی دانت دوبارہ اگ سکیں گے۔ انسان سمیت زیادہ تر جانداروں کے دانت قدرتی طور پر صرف دو بار ہی اگتے…

آشوبِ چشم کا شکار ہو جائیں تو کیا کریں

آشوبِ چشم کے حملہ سے بچنے اور اس کی شدت میں کمی کرنے کے لئے آنکھوں پر ہلکے سبز، سیاہ اور نیلے شیشے والی عینک کا استعمال کیے بغیر گھر سے باہر نہ نکلیں۔عینک لگائے بغیر موٹر سائیکل یا سائیکل…

امریکا میں کھیروں سے وباء پھیل گئی

میکسیکو سے امریکا جانے والے کھیروں کے سبب پھیلنے والے انفیکشن سالمونیلا کے سبب 23 امریکی ریاستوں میں مریضوں کی تعداد 100 تک پہنچ گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سن فیڈ پروڈیوس، بالوئن فارمز اور رس ڈیوس…

انٹرنیٹ سرفنگ سے بڑھاپے میں ڈیمنشیا کے خطرات نصف رہ جاتے ہیں، تحقیق

ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہ افراد جنھوں نے اپنی درمیانی عمر میں انٹرنیٹ پر سرفنگ کی ان میں بعد کی زندگی میں ڈیمنشیا (بھولنے کی بیماری) لاحق ہونے کے خطرات نصف سے بھی کم…