صحت

اس کیٹا گری میں 331 خبریں موجود ہیں

کراچی کے ماہر سرجنز کا کارنامہ، جسم جڑی دو بہنوں کی کامیاب سرجری

کراچی کے ماہر سرجنز نے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ میں جسم جڑی دو بہنوں کی کامیاب سرجری کر کے بڑا کارنامہ سرانجام دے دیا۔ نوشہروفیروز کی رہائشی دونوں بہنوں کی سرجری این آئی سی ایچ اسپتال میں کی گئی…

سُپر فوڈ پالک کے فوائد جان کر سب حیران

آج کل پالک کا سیزن ہے، اس سبزی کے فائدے اتنے ہیں کہ آپ شمار کرتے کرتے تھک جائیں گے، خاص طور پر آئرن یعنی فولاد اس میں کوٹ کوٹ کر بھرا ہے۔ سُپر فوڈز میں سرِ فہرست شمار کیے…

معاشرے میں ایڈز کا بڑھتا ہوا رجحان تکلیف دہ ہے، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عالمی یوم ایڈز کے موقع پر پیغام میں کہا ہے آج کی تھیم ’’درست سمت کا انتخاب: میری صحت میرا حق‘‘ کو عام کریں۔ کراچی سے وزیراعلیٰ سندھ کے ترجمان کے مطابق انہوں…

نیند میں بے ترتیبی صحت پر کیا اثرات مرتب کر سکتی ہے؟

ماہرین نے کہا ہے کہ وہ لوگ جو باقاعدہ سونے کے اوقات نہیں رکھتے ان میں فالج اور دل کے دورے کے خطرات زیادہ ہوتے ہیں۔ تحقیق میں معلوم ہوا کہ بے ترتیب نیند لوگوں میں اسٹروک، ہارٹ فیلیئر اور…

گزشتہ سال کی نسبت رواں سال اسموگ سے بیماریوں کے پھیلاؤ میں کمی آئی: رپورٹ

محکمۂ صحت پنجاب نے اسموگ سے پھیلنے والی بیماریوں کی رپورٹ جاری کر دی۔ محکمۂ صحت پنجاب کے مطابق گزشتہ سال کی نسبت اس سال اسموگ سے بیماریوں کے پھیلاؤ میں کمی آئی ہے۔ نومبر میں پنجاب میں پھیپھڑوں کے…

شوگر کے پیدائشی مریض بچوں کےلئے مفت انسولین کی فراہمی کا اعلان

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ شوگر کے پیدائشی مریض بچوں کے لئے مفت انسولین کی فراہمی کا منصوبہ سامنے آگیا، وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پرٹاپ ون ذیابیطس بچوں کو انسولین ان کے گھر پر ہی پہنچائی جائے…

تھائیرائیڈ کی عام دوا ہڈیوں کی کمزوری سے منسلک ہوسکتی ہے، ماہرین

نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ اکثر بوڑھے امریکیوں کو تجویز کی جانے والی تھائیرائڈ کی دوا بڑھاپے میں ایک عام مسئلہ ہڈیوں کے گرنے سے منسلک ہوسکتی ہے۔ Levothyroxine ایک مصنوعی ہارمون ہے جو اکثر ہائپوٹائیرائڈزم کے علاج…

ٹریفک کا شور ذہنی تناؤ اور بے چینی میں اضافہ کر سکتا ہے، تحقیق

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہےکہ سڑک پر موجود ٹریفک کا شور قدرتی آوازوں کے مثبت اثرات کو نقصان پہنچا کر لوگوں کے ذہنی تناؤ اور بے چینی میں اضافہ کر سکتا ہے۔ ماضی میں کی جانے والی ایک…

لکی مروت: منکی پاکس کا 1 کیس رپورٹ

خیبر پختون خوا کے ضلع لکی مروت سے منکی پاکس کا ایک کیس رپورٹ ہوا ہے۔ محکمۂ صحت کے پی کا کہنا ہے کہ 35 سالہ شخص میں ایم پاکس وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جو دبئی سے آیا تھا۔…

ماہرین نے جوڑوں کی درد کیلئے چیری کو مفید قرار دے دیا

ماہرین کی تحقیق میں چیری کو جوڑوں کی درد کیلئے مفید قرار دے دیا گیا۔ رپورٹ کےمطابق لاکھوں افراد جوڑوں کے درد میں مبتلا ہیں، یورک ایسڈ کی قلمیں جوڑوں میں بن جاتی ہیں جس کی وجہ سے شدید درد…