صحت

اس کیٹا گری میں 330 خبریں موجود ہیں

ماہرین نے ڈائیلیسز کروانے والی خواتین کی قلبی صحت سے متعلق اہم انکشاف کردیا

ماہرین کا کہناہے کہ کڈنی فیلیئر کی صورت میں ڈائلیسز کروانے والی خواتین کو مردوں سے زیادہ ہارٹ فیلیئر اور فالج کے خطرات ہوتے ہیں۔ تحقیق کی سربراہ مصنفہ ڈاکٹر سِلوی شاہ کا کہنا تھا کہ جب قلبی صحت کی…

سندھ: رواں سال ڈینگی کے 2 ہزار 192 کیسز رپورٹ

سندھ بھر سے رواں سال ڈینگی کے 2 ہزار 192 کیسز سامنے آئے۔ ترجمان محکمۂ صحت سندھ کے مطابق پورے صوبے سے رواں ماہ ڈینگی کے 129 کیسز رپورٹ ہوئے۔ ترجمان محکمۂ صحت سندھ نے بتایا کہ صرف کراچی سے…

بچوں کو بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے نہایت کارآمد ٹوٹکے

مائیں اپنے بچوں کی بہترین صحت کیلئے اچھی اور صحت مند غذاؤں کا انتخاب کرتی ہیں اور انہیں بیماریوں سے محفوظ رکھنے کیلئے مختلف ٹوٹکے بھی استعمال کرتی ہیں۔ شوبز انڈسٹری کی نامور اداکاراؤں نے اپنے وہ کامیاب تجربات شیئر…

وہ پھل جو نیند کی گولیوں سے بھی زیادہ موثر

آج کے مصروف معمولات کے ساتھ، تناؤ اور اضطراب میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ نوجوان اور بوڑھے دونوں کے لیے اکثر نیند کی گولیوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ ویب سائٹ ’سری لائیو‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق نیند کے ماہر…

موبائل کا غلط انداز میں استعمال ذہنی مسائل کا سبب بن سکتا ہے، تحقیق

کمپیوٹر اور موبائل کا غلط انداز میں استعمال ڈیمنشیا سمیت دیگر ذہنی مسائل کا سبب بن سکتا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق فزیوتھراپی ماہر ڈاکٹر سولومن ابراہم نے اپنی تحقیق کے ذریعے غلط انداز سے موبائل یا کمپیوٹر کے…

قبل از وقت پیدائش والے بچوں کو تعلیم، روزگار میں کیا مسائل درپیش ہوتے ہیں؟

ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ قبل از وقت پیدا ہونے والے بچوں کو اعلیٰ تعلیم اور بہتر روزگار میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ محققین نے جریدے PLOS One میں رپورٹ کیا کہ قبل…

پستہ آنکھوں کی بیماریوں سے بچانے میں مددگار ثابت

امریکا میں کی جانے والی ایک منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ زائد العمری میں پستوں کا یومیہ استعمال دوسری بیماریوں سمیت آنکھوں کی بیماریوں سے بچانے میں بھی مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ طبی جریدے میں شائع تحقیق…

دن میں مسلسل غنودگی کا سامنا کرنے والے افراد میں ڈیمینشیا ہونے کا خطرہ

امریکی اور فرانسیسی ماہرین کی جانب سے کی جانے والی ایک طویل مگر مختصر تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ زائد العمری میں مسلسل دن میں غنودگی کا سامنا کرنے والے افراد میں دماغی تنزلی کے شکار ہونے کے امکانات…

امریکا میں ذیابیطس کے کیسز میں تشویش ناک حد تک اضافہ

امریکی سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق تقریباً 16 فیصد امریکی بالغ ذیابیطس کا شکار ہیں۔ بڑھتی عمر اور کمر یا پیٹ پر زیادہ چربی اس بیماری کے امکانات کو بہت زیادہ…

پاکستان میں پولیو کا 48 واں کیس سامنے آگیا

پاکستان میں پولیو کا 48 واں کیس سامنے آگیا ، خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے رہائشی بچے میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ قومی ادارہ صحت کی ریجنل لیبارٹری نے ڈیرہ اسماعیل خان کے رہائشی بچے میں…