صحت

اس کیٹا گری میں 330 خبریں موجود ہیں

سردیوں میں ہونے والی طبی پیچیدگیاں

دنیا بھر میں کروڑوں لوگ ایسے ہیں، جنہیں سردیوں کا موسم اچھا نہیں لگتا، انہیں سردیوں سے الرجی ہوتی ہے اور کروڑوں لوگ ایسے بھی ہیں، جنہیں گرمیوں کا موسم پسند نہیں ہوتا، وہ سردیوں کے دلدادہ ہوتے ہیں۔ طبی…

ناشتے کے بغیر اسکول جانے والے بچے غذائی قلت اور کمزوری کا شکار ہوجاتے ہیں، طبی ماہرین

طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ناشتے کے بغیر اسکول جانے والے بچوں میں غذائی قلت، کمزوری، اور پڑھائی میں عدم دلچسپی کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، خاص طور پر پانچویں جماعت تک کے بچوں میں یہ رجحان زیادہ…

غذائی اشیاء میں استعمال ہونے والے رنگ پر پابندی عائد

امریکا کی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے کھانے پینے کی اشیاء اور ادویات میں لال ڈائی نمبر 3 کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔ بدھ کے روز ادارے کی جانب سے کیے جانے والے اعلان میں بتایا گیا کہ مخصوص…

سرکاری ڈینٹل کالجز میں داخلے کے لیے درخواستیں 3 سے 11 فروری تک وصول کی جائیں گی

لاہور: یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس) کے مطابق، سرکاری میڈیکل کالجز میں ایم بی بی ایس پروگرام کے داخلوں کے لیے درخواستوں کی وصولی مکمل ہو گئی ہے۔ اس سال 17 سرکاری میڈیکل کالجز میں دستیاب 3476 نشستوں…

چھ عادات اپناکر کولیسٹرول کو کنٹرول کیا جاسکتا ہے، ماہرین

ماہرین کے مطابق کولیسٹرول کو کنٹرول کرنے کےلیے اگر صبح میں چھ عادات اپنا لی جائیں تو کولیسٹرول کم ہونے کے ساتھ امراض قلب کے مسائل کی روک تھام بھی ہوسکتی ہے۔ آپ اپنے دن کا آغاز کیسے کرتے ہیں…

فضائی آلودگی سے ذیابیطس ہونے کا بھی انکشاف

ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ فضائی آلودگی سے ذیابیطس جیسی سنگین بیماری بھی ہوسکتی ہے اور بعض افراد محض کچھ ہی دن میں فضائی آلودگی کے باعث بیماری کا شکار بن سکتے ہیں۔ طبی جریدے میں شائع…

مخصوص گیس کے سونگھے جانے سے دماغی صحت بہتر ہونے کا انکشاف

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کھلاڑیوں کی کارکردگی کو بہتر کرنے کے لیے سانس میں گیس کو جسم میں لینے کا طریقہ الزائمرز بیماری سے لڑنے کا ایک نیا طریقہ ہوسکتا ہے۔ سائنس دانوں کو ایک تحقیق…

ڈاؤ یونیورسٹی نے 5 سالہ منصوبوں کا اعلان کردیا

ڈاؤ یونیورسٹی نے 2024ء سے 2030ء تک کے منصوبوں کا اعلان کردیا، جس میں ڈیجیٹل ٹولز، آن لائن تعلیمی پلیٹ فارمز اور ٹیلی میڈیسن کو شامل کیا گیا ہے۔ کراچی میں ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی جانب سے منصوبوں…

پولیو وائرس کے 73ویں کیس کی تصدیق

نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ نے پولیو وائرس کے 73ویں کیس کی تصدیق کردی، متاثرہ بچی ضلع ٹھٹھہ کی رہائشی ہے۔ نیشنل ای او سی کے مطابق سندھ کے ضلع ٹھٹھہ میں 2025 کے پہلا پولیو کیس کی تصدیق ہوئی ہے،…

واہ کینٹ میں ہیومن میٹا نیومو وائرس سے متاثرہ دو کیسز رپورٹ

واہ کینٹ میں ہیومن میٹا نیومو وائرس (ایچ ایم پی وی) سے متاثرہ دو کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، وفاقی وزارت صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ دونوں مریضوں میں ہلکی علامات تھیں اور اب وہ صحت یاب ہو چکے۔…