صحت
پاکستانی طبی عملے کی امریکا میں ملازمتوں کے امکانات روشن ہوگئے
امریکا کو نرسوں اور صحت کی دیکھ بھال کرنے والے دیگر کارکنوں کی کمی کا سامنا ہے اور اس خلا کو پر کرنے کے لیے پاکستان سے افرادی قوت کو بھیجے جانے کے امکانات روشن ہوچکے ہیں۔ پاکستان سے ہنر…
منہ میں پایا جانے والا عام بیکٹیریا فالج کے خطرے کو بڑھاتا ہے، سائنسدان
سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ منہ، آنتوں اور معدہ میں پایا جانے والا ایک عام بیکٹیریا صحت کی ہنگامی اور مہلک صورتحال کا خطرہ بڑھا سکتا ہے۔ جاپان میں حال ہی میں فالج سے بچ جانے والوں کی آنتوں…
آنتوں کے بیکٹیریا ذہنی صحت کو متاثر کرتے ہیں: تحقیق
ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ آنتوں میں موجود بیکٹیریا ذہنی صحت پر اثر انداز ہو سکتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ انسانی آنتوں میں موجود کھربوں بیکٹیریا، فنگس اور دیگر مائکرو حیاتیات (micro organisms)…
یونیسیف وفد کا پنجاب فوڈ اتھارٹی کا دورہ، سکول نیوٹریشن پروگرام پر بریفنگ
یونیسیف کے وفد نے پنجاب فوڈ اتھارٹی کا دورہ کیا، وفد کو سکول نیوٹریشن پروگرام بارے بریفنگ دی گئی۔ پنجاب کا ہر بچہ اب صحت مند ہو گا۔ یونیسیف وفد نے پنجاب فوڈ اتھارٹی کا دورہ کیا اور ڈی جی…
پنجاب میں انسداد پولیو مہم کا آغاز تین فروری سے ہو گا
پنجاب میں تین فروری سے انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گا، 2 کروڑ 33 لاکھ بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف رکھا گیا ہے۔ انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے چیف سیکرٹری پنجاب زاہد…
خطرناک بیماری ’سیپسس‘ کی تشخیص میں پیش رفت
طبی ماہرین طویل تحقیق کے بعد خطرناک متعدد مرض ’سیپسس‘ کی جلد تشخیص کرنے کے ممکنہ طریقہ کار کی نشاندہی کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ طبی جریدے میں شائع رپورٹ کے مطابق ماہرین نے کئی سال تحقیق کے بعد کہا ہے…
مسوفونیا ۔ ایک عام مگر پُر اسرار مرض
کیا آپ کو کچھ عام سی آوازیں جیسے کسی کے آلو کے خستہ چپس کھانے کی آواز فوراً غصے میں لے آتی ہے؟ کیا کھانا کھانے کے دوران کسی کے منہ سے برآمد ہوتی آواز آپ کے ضبط کا امتحان…
رونے کے حیران کُن طبی فوائد
آنسو نہ صرف ایک جذباتی ردعمل ہیں بلکہ آنکھوں کی صحت اور مجموعی صحت کو برقرار رکھنے میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ آنسوؤں سے حاصل ہونے والے صحت کے فوائد درج ذیل ہیں: 1) آنسو آنکھوں کو نم…
کینو کے چھلکے بے کار نہیں
کینو موسم سرما کا مزیدار پھل ہے جسے اسکی رسیلی مٹھاس کی وجہ سے بچے بڑے سب ہی شوق سے کھاتے ہیں۔ کینو کھانے کے بے شمار فوائد ہیں کیونکہ اس میں موجود وٹامن سی سے جسم کوتوانائی ملتی ہے،…
کراچی میں قوت سماعت کی ڈیوائس کی قیمت میں اضافہ
قوت سماعت سے محروم یا متاثرہونے والے افراد کے لیے کانوں میں لگائے جانے والے آلات انتہائی مہنگے ہوگئے، مختلف اقسام کے یہ آلات بیرون ممالک سے درآمد کیے جاتے ہیں۔ ایکسپریس کے مطابق دکان دارحضرات نے بتایا کہ ان…