پاکستان
ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار، آئندہ 24 گھنٹے بھی موسم سرد رہنے کی پیشگوئی
لاہور: ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار رہی، آئندہ چوبیس گھنٹے میں بھی موسم سرد رہنے کی پیش گوئی کر دی گئی۔شمال مغربی بلوچستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور برف باری کا امکان ہے، کوئٹہ، چمن، زیارت،…
طلبہ کو ملکی ترقی اور خوشحالی کیلئے مثبت کردار ادا کرنا ہوگا: مشعال ملک
اسلام آباد: کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے کہا کہ طلبہ کو ملک کی ترقی اور خوشحالی میں مثبت کردار ادا کرنا چاہئے۔ مشعال ملک نے پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن سپورٹس گالا کی افتتاحی تقریب سے…
عالمی بینک کا پاکستان کو پارٹنر شپ فریم ورک کے تحت 20 ارب ڈالر دینے کا وعدہ
اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کو کنٹری پارٹنر شپ فریم ورک کے تحت 20 ارب ڈالر دینے کا وعدہ کر لیا۔اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق وزیراعظم اور آرمی چیف کی کوششوں سے معاشی محاذ پر کامیابیوں کا سفر جاری…
پاکستان کا برسلز میں سفارتی محاذ خالی، تجارت سمیت اہم امور متاثر
اسلام آباد: پاکستان کا یورپ میں اہم سفارتی محاذ خالی ہے جس سے تجارت سمیت دیگر اہم امور متاثر ہو رہے ہیں۔ پاکستان کا بیلجیئم میں سفیر گزشتہ ستمبر سے مقرر نہیں کیا گیا جس کی وجہ سے یورپی یونین…
چیف الیکشن کمشنر کا تقرر: شبلی فراز اور عمر ایوب کا پارلیمانی کمیٹی بنانے کا مطالبہ
اسلام آباد: نئے چیف الیکشن کمشنر، ممبر سندھ اور بلوچستان کی تقرری کے معاملے پر سینیٹر سید شبلی فراز نے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو خط لکھ دیا۔ چیئرمین سینیٹ کو لکھے گئے خط میں شبلی فراز نے چیف…
صوبوں کو وفاق کیساتھ ملکر میدان میں درپیش چیلنجز کو حل کرنا ہو گا: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ صوبوں کو وفاق کیساتھ ملکر میدان میں درپیش چیلنجز کو حل کرنا ہو گا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسلام آباد…
اگر پی ٹی آئی چاہتی ہے مذاکرات میں سے کچھ نکلے تو اپنے سائیڈ شو بند کرے: خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ اگر تحریک انصاف چاہتی ہے کہ مذاکرات میں سے کچھ نکلے تو اپنے سائیڈ شو بند کرے۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ جو…
پاکستان کے معاشی استحکام کیلئے چینی سرمایہ کاری بہت اہم ہے: وزیر خزانہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کے معاشی استحکام کے لیے چینی سرمایہ کاری بہت اہم ہے۔چینی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان جون تک…
پاکستان میں 6 سالوں کے دوران دہشتگردی میں ریکارڈ اضافہ
اسلام آباد: پاکستان میں گزشتہ چھ سالوں کے دوران عسکریت پسندی میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔اسلام آباد میں موجود تھنک ٹینک پاکستان انسٹیٹیوٹ فار کانفلیکٹ اینڈ سکیورٹی سٹڈی نے اعداد شمار جاری کر دیئے جس کے مطابق سال 2024 میں…
صدر مملکت، وزیراعظم کا 8 خوار ج کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا میں 2 مختلف آپریشنز کے دوران 8 خوارجیوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے…